فرحت کیانی
لائبریرین
مرفی کا قانون۔ Anything that can go wrong, does!...
ویسے مجھے اکثر اپنے حالات پر مرفی کے قانون کا شبہ گزرتا ہے۔
مرفی کا قانون۔ Anything that can go wrong, does!...
فرحت! آپ کو تو میں کافی بہادر سمجھتا تھا۔۔۔ لیکن آپ تو اس مرفی بزدل کے قوانین سے متاثرہ نکلیں۔
ویسے مجھے اکثر اپنے حالات پر مرفی کے قانون کا شبہ گزرتا ہے۔
کیوں بھئی۔ رونا کیوں آ رہا تھا بھلا؟ کس نے کچھ کہا ہے۔ مجھے بتایا جائے ۔رونا تو مجھے پہلے سے آئے جا رہا ہے محب علوی بھائی ۔
and you have to be brave enough to maneuver itمرفی کا قانون۔ Anything that can go wrong, does!...
۔ ایسی تو بہادر نہیں ہوں۔فرحت! آپ کو تو میں کافی بہادر سمجھتا تھا۔۔۔ لیکن آپ تو اس مرفی بزدل کے قوانین سے متاثرہ نکلیں۔
میں نے یہ کب کہا کہ آپ بہادر ہیں؟۔ ایسی تو بہادر نہیں ہوں۔
ویسے مرفی بھائی کی اکثر باتیں کچھ ایسی غلط بھی نہیں ہوتیں۔ اب دیکھیں نا صبح بلکہ کل سے ایک چیز ڈھونڈی جا رہی تھی۔ سارا گھر چھان مارا۔ اور آخر میں وہیں سے ملی جو آخری ممکن جگہ ہو سکتی تھی ۔
میں نے اسی لئے تصحیح کر دی نا کہ کہیں آپ بہادر سمجھنے کے ساتھ ساتھ کہہ بھی نہ دیں۔ پھر ایسے ہی مجھے بہادر بننا پڑ جائے گا۔میں نے یہ کب کہا کہ آپ بہادر ہیں؟
میں نے تو یہ کہا تھا کہ میں ایسا سمجھتا تھا۔۔۔
اگر بہادر ہونا بھی "رونگ" ہے تو مرفی کے مطابق آپ ہو کر ہی رہیں گی۔میں نے اسی لئے تصحیح کر دی نا کہ کہیں آپ بہادر سمجھنے کے ساتھ ساتھ کہہ بھی نہ دیں۔ پھر ایسے ہی مجھے بہادر بننا پڑ جائے گا۔
اگر بہادر ہونا بھی "رونگ" ہے تو مرفی کے مطابق آپ ہو کر ہی رہیں گی۔
اب ہمارے بےربط جملوں کا مذاق نہ اڑایا جائے۔۔۔آج کے دن اس تحریر سے میں نے یہ سیکھا کہ فلسفے کو سمجھنا آسان نہیں
میں نے آج یہ سیکھا کہ کبھی کبھی کسی کے بے ربط جملے بھی ہمیں زندگی کا بہترین سبق دیتے ہیںاسی طرز پر قرۃالعین اعوان کا بھی اک دھاگہ تھا۔۔۔
ہمارے شب و روز میں کوئی خاص تنوع نہیں رہا۔۔۔ ۔ تو ہمارا سیکھنے کا عمل بھی تالاب کے پانی کی مانند ٹھہرا ہے۔۔۔ کبھی کوئی بات باہر سے آکر لگتی ہے۔۔۔ کچھ سننے کو ملتا ہے۔۔۔ پھر کچھ لہریں ذہن کے نہاں خانوں سے سفر کرتی کرتی عمل کی طرف جاتی ہیں۔۔۔ مگر لہروں کی طرح ہی باہر جانے سے قاصر رہتی ہیں۔۔۔ اور اپنے خیالات کی فصیل پر دم توڑ دیتی ہیں۔۔۔ ۔۔ اب یہی عمل بار بار ہو تو کوئی اس سے کیا سیکھے۔۔۔ ۔
میں نے آج یہ سیکھا کہ کبھی کبھی کسی کے بے ربط جملے بھی ہمیں زندگی کا بہترین سبق دیتے ہیں
میں نے اسی لئے تصحیح کر دی نا کہ کہیں آپ بہادر سمجھنے کے ساتھ ساتھ کہہ بھی نہ دیں۔ پھر ایسے ہی مجھے بہادر بننا پڑ جائے گا۔
کہیں آپ مجھے بھی 'مرفی' تو نہیں کہہ رہے۔یہ بھی کسی "مرفی" کا جملہ ہی لگ رہا ہے۔
صحیح کہا فاتح بھائی نےیہ غیر متفق تمھاری انگریزی کی وجہ سے نہیں بلکہ اس بات سے جو تم نے لکھی۔۔۔
ایسا نہیں ہوتا۔۔۔ یہ صرف دل کو تسلی دینے والی بات ہے تا کہ انسان کو احساسِ زیاں کم ہو
بالکل ۔اور میں نے آج یہ سیکھا کہ اگر کسی دن آپ "کچھ نیا" نہ بھی سیکھیں، تب بھی اس دھاگے میں داخلہ بند نہیں ہے۔
مذاق بالکل نہیں اڑایا جائے گا اگر آپ اس کو سلیس اردو میں بیان کر دیں تو۔اب ہمارے بےربط جملوں کا مذاق نہ اڑایا جائے۔۔۔
بالکل۔میں نے آج نہیں کل سیکھا تھا کہ واقعی میں جلدی جلدی میں کام بگڑ جاتے ہیں