جی بلکل ہو جاتا ہے نا کبھی کبھی ایسا بھی لیکن جو دانٹے ہوں وہ پیار بھی بہت کرتے ہیں ہے نا فرحت آپیچلیں یہ تو بہت اچھا ہوا نا ۔
عینی شاہ ہی چھوٹی ہے گھر میں ۔۔اسی کو ہی آج آوازیں پڑی تھیں اور کبھی کبھی غصے سے بھی بلایا تھا مجھے یہ ایسے نہی ایسا کرنا تھا ۔۔۔سمجھ نہی آتی ابھی سمجھا کر گئی تھی ایسی باتیں سننی پڑی ہیں مجھے آج ۔۔بندہ کو نا چھوٹا نہی ہونا چاہیئے بساچھا تو اسکا مطلب ہے کہ آج عینی شاہ نے اپنے چھوٹوں کو آواز دے دیکر انکا ناک میں دم کردیا ہوگا۔۔۔ ۔۔ہے ناں؟؟؟؟؟
تو بیٹا چندا ابھی تمہاری سیکھنے کی عمر ہے نا تو اسکے لئے تو تھوڑا پیار اور تھوڑی ڈانٹ۔۔۔۔ دونوں ہی چیزیں ضروری ہیں ناعینی شاہ ہی چھوٹی ہے گھر میں ۔۔اسی کو ہی آج آوازیں پڑی تھیں اور کبھی کبھی غصے سے بھی بلایا تھا مجھے یہ ایسے نہی ایسا کرنا تھا ۔۔۔ سمجھ نہی آتی ابھی سمجھا کر گئی تھی ایسی باتیں سننی پڑی ہیں مجھے آج ۔۔بندہ کو نا چھوٹا نہی ہونا چاہیئے بس
نہی میں بلکل بھی غصہ نہی ہوں مجھے تو خود بھی اچھا لگا نا اج اس طرح سبکی ہیلپ کر کے اور مزا بھی آیا ۔۔ وہ تو اصل میں چیزیں خود ہی غلط ہو جاتی ہیں مجھ سے میں تھوڑا کرتی ہوں انکو غلط ۔۔اکچلی چیزیں ہی رونگ ہوتی ہیں ناتو بیٹا چندا ابھی تمہاری سیکھنے کی عمر ہے نا تو اسکے لئے تو تھوڑا پیار اور تھوڑی ڈانٹ۔۔۔ ۔ دونوں ہی چیزیں ضروری ہیں نا
صرف پیار بھی انسان کو بگاڑ دیتا ہے
چلو کوئی بات نہیں اب غصہ تھوک دو شاباش
عینی شاہ تو بس ہنستی مسکراتی اچھی لگتی ہے
ہمیں کیسے پتا چلے بھیا کہ آپ نے کیا کیا سیکھا؟میں نے گزشتہ ایک مہینے میں اپنی نئی جاب میں بہت سی نئی چیزیں سیکھی ہیں
نیرنگ خیال ۔۔۔ ۔۔ میرا خیال ہے کہ اب تم کو سدھر جانا چاہئے
میں نے آج یہ سیکھا کہ کسی کو سدھرنے کا مشورہ دینے سے پہلے خود سدھرنا چاہئے ( یہ میں نے اپنے لئے کہا ہے )
فرحت شکریہ کی تو اس میں کوئی بات ہی نہیں ہے ۔۔۔پہلے تو آپ کے یہاں آنے پر بہت بہت شکریہ ۔ مجھے اتنی خوشی ہوئی ۔
واقعی بات سے بات نکلتی چلی آتی ہے اور پڑھنے والا اور کچھ نہیں تو چیزوں میں ربط ڈھونڈنا بھی سیکھ لیتا ہے۔
اس لائن میں شاعر کیا کہتا ہے خیال بھائی
دلداری واعظ کو اک ہمیں ہیں ورنہ
اب شہر میں ہر رند خرابات ولی ہے
ہاہاہاہہا۔۔ اپیا میں تو اس لیے نہیں سدھر رہا کہ آپ پھر کسے کہیں گی سدھر جاؤ۔۔۔
ورنہ ہم سدھرنے پر آئیں تو ایسے سدھریں کہ زمانہ یاد کرے۔۔۔
جیسے لوگ کہتے ہیں۔۔۔ وہ بڑا سدھر گیا ہے۔۔۔
شاعر اس شعر میں کہتا ہے کہ واعظ بھی میرے ابو کی طرح ہے۔ اس کو سارے جہاں میں اک میں ہی نکما دکھائی دیتا ہوں۔ باقی برے سے برے لوگ بھی اسے میرے سامنے ولی نظر آتے ہیں۔۔۔اس لائن میں شاعر کیا کہتا ہے خیال بھائی
بتاتی ہوں اپکے بابا کو جا کرشاعر اس شعر میں کہتا ہے کہ واعظ بھی میرے ابو کی طرح ہے۔ اس کو سارے جہاں میں اک میں ہی نکما دکھائی دیتا ہوں۔ باقی برے سے برے لوگ بھی اسے میرے سامنے ولی نظر آتے ہیں۔۔۔
پہلے تو تم نے میری اتنی سنجیدہ اور حقیقت پر مبنی تشریح کو پرمزاح کر دیا۔۔۔ اوپر سے شکایتیں بھی لگانے کا ارادہ ۔۔۔۔ یہ تو کوئی بات نہیں۔۔۔بتاتی ہوں اپکے بابا کو جا کر
اگر وہ سنجیدہ تھی تو اللہ کی قسم اپکی مزاھیہ تشریح پتہ نہی کیا ہوگیپہلے تو تم نے میری اتنی سنجیدہ اور حقیقت پر مبنی تشریح کو پرمزاح کر دیا۔۔۔ اوپر سے شکایتیں بھی لگانے کا ارادہ ۔۔۔ ۔ یہ تو کوئی بات نہیں۔۔۔
ویسے تم جو بھی کہہ لو۔۔۔ انہوں نے کہنا یہ تو مجھے پتا ۔۔۔ ۔
متفق اور فورس کرنا بھی نہیں چاہئیے۔میں نے آج سیکھا کہ ہم کسی کو بھی فورس نہیں کرسکتے کسی بھی چیز کے لئے
بالکل۔جی بلکل ہو جاتا ہے نا کبھی کبھی ایسا بھی لیکن جو دانٹے ہوں وہ پیار بھی بہت کرتے ہیں ہے نا فرحت آپی
کیا کیا سیکھا @زین؟میں نے گزشتہ ایک مہینے میں اپنی نئی جاب میں بہت سی نئی چیزیں سیکھی ہیں
محبت ہے آپ کی ۔ اتنا اچھا بولنا اور اچھا اچھا کہنا مجھے بھی سکھا دیں نا پلیز ۔فرحت شکریہ کی تو اس میں کوئی بات ہی نہیں ہے ۔۔۔
اور دیکھئے نا کتنی خوبصورت بات آپ نے کی ہے مطلب سیکھنے کا سامان ہو گیا نا
چیزوں کو مختلف انداز سے سیکھنا تو آپ نے سکھایا ہے بھئی ہمیں اسی تاگے کے توسط سے
فرحت معجز بیان ہے کیا کہنا
طرز سب سے جدا نکالی ہے ۔
یہاں دیکھواگر وہ سنجیدہ تھی تو اللہ کی قسم اپکی مزاھیہ تشریح پتہ نہی کیا ہوگی