mfdarvesh
محفلین
بھائی جی دن میں بتی ڈرائیور کے لئیے نہیں بلکہ دوسروں کے لئیے ہے کہ انھیں نظر آئے کہ کوئی گاڑی آ رہی ہے
جناب ان ہی کے لیے گزارش کی تھی، کہ اگر اتنی بڑی گاڑی نظر نہیں آرہی تو بےچاری چھوٹی سی ننھی منی سی بتی کہاں نظر آنے والی ہے
بھائی جی دن میں بتی ڈرائیور کے لئیے نہیں بلکہ دوسروں کے لئیے ہے کہ انھیں نظر آئے کہ کوئی گاڑی آ رہی ہے
ایشیائی لوگوں نے اپنے آپ کو خود گرا رکھا ہے۔ خاص کر بنگالی، سری لنکن، نیپالی وغیرہ۔ پاکستانی لوگوں سے سعودی بھی ذرا سنبھل کر بات کرتے ہیں کہ پاکستانیوں میں ابھی اکڑفوں باقی ہے۔
بہت اچھے
پاکستان ہیں ہی آکڑخان، میں نے تو یہ بھی سنا ہے کہ دبئی میں پٹھان کو کسی اچھے شاپنگ سینٹر میں گھسنے نہیں دیتے ہیں
اس کا مطلب ہے دونوں کو تنخواہ ملتی ہےایک اور مزے کی بات بتاؤں کہ یہاں سعودی لڑکیوں کے کالج اور یونیورسٹیوں کے لیے جو بسیں یا منی بسیں چلتی ہیں ان میں ڈرائیور کے ساتھ اس کی بیوی کا ہونا ضروری ہے۔