فرذوق احمد
محفلین
بالکل بھیا۔۔۔ اسی ہی کو تو کہتے ہیں اردو
نہیں بہنا اس کو اردو نہیں عین اردو کہتے ہیں بھائی نے خود کہا کہ یہ عین اردو ہے
بالکل بھیا۔۔۔ اسی ہی کو تو کہتے ہیں اردو
شکر ہے، مجھے بھی اُردو کا پتہ چل ہی گیا..........ورنہ میں آج تک پتہ نہیں کس زبان کو اُردو سمجھتا رہا تھا........بالکل بھیا۔۔۔ اسی ہی کو تو کہتے ہیں اردو
مان لی بھائی میں نے آپ کی ہی مانوں گا اپ سب بہت بہت اچھے ہو اور مجھ سے سب سنئیر ہیں سو میں آپ سب کی بہت بہت بہت عزت کرتا ہوں میں یہاں خود کو ایک طالبِ علم سمجھتا ہوں آپ سب میرے بھائی اور استاتذہ ہوچلیں الف اُردو ہی سہی ، فرذوق بھائی..........کسی بہانے اُردو تو مانیں نہ ..........
بس آپی تھوڑا اموشنل ہو گیا تھااب یہ شکریہ کس بات پر
سترہ دن کی تاخیر کس خوشی میں بھئی؟ہائے وارث بھائی اپ کو یاد ہے شکریہ شکریہ اور اب یہ لیں خوشخبری 17 اپریل کو میں دولہنا بننے والا ہوں
اب آپ پھر ایموشنل ہو رہے ہیں...........مان لی بھائی میں نے آپ کی ہی مانوں گا اپ سب بہت بہت اچھے ہو اور مجھ سے سب سنئیر ہیں سو میں آپ سب کی بہت بہت بہت عزت کرتا ہوں میں یہاں خود کو ایک طالبِ علم سمجھتا ہوں آپ سب میرے بھائی اور استاتذہ ہو
مزے کی بات، محفل پر شاید سب سے پہلی بات میری آپ سے ہی ہوئی تھیمان لی بھائی میں نے آپ کی ہی مانوں گا اپ سب بہت بہت اچھے ہو اور مجھ سے سب سنئیر ہیں سو میں آپ سب کی بہت بہت بہت عزت کرتا ہوں میں یہاں خود کو ایک طالبِ علم سمجھتا ہوں آپ سب میرے بھائی اور استاتذہ ہو
تاخیر نہیں بھائی اُن لوگوں نے ڈیٹ ہی یہ فکس کی ہے میں تو چاہ رہا تھا کہ 1اپریل کو مگر ہماری کون سنتا ہے،، بڑے ، بڑے ہی ہیںسترہ دن کی تاخیر کس خوشی میں بھئی؟
ہو جا ہوں نازک دل ہے میرااب آپ پھر ایموشنل ہو رہے ہیں...........
جی قیصرانی بھائی ایسا ہی مجھے یاد ہےمزے کی بات، محفل پر شاید سب سے پہلی بات میری آپ سے ہی ہوئی تھی
شکریہ انکل اور گھبرا تو نہیں رہا میں بس ذرا دور کا سفر تھکا دیتا ہے اس لیے تھوڑا چالو ،، باقی اللہ کا شکر ہے میں بہت خوش ہوںخوش آمدید فرذوق۔ اور مبارک ہو دولہا بننا۔ تم تو ایسے گھبرا رہے ہو جیسے حیدر آباد دکن میں شادی ہو رہی ہے، جہاں کی عورتیں قسم کھانے کی جگہ۔۔۔ ۔
فرذوق بھائی میں بھی کراچی سے اور میرا سسرائیل بھی حیدرآباد میں ہے۔۔۔کراچی سندھ میں ہی ہے اورحیدر آباد میرا سسرالی شہر بس ہونے ہی والا ہے