فرذوق احمد
محفلین
شکریہ محب بھائی۔۔ دیکھا محب بھائی آپ نے یاد کیا اور میں آ گیا اگر یہی آپ پہلے یاد کرتے تو میں بھاگا چلا آتا مگر کوئی بات نہیں اب میں آ گیا ہوں نہ اب نہیں جاؤں گا اب سب جائیں گے تو میں جاؤں گا ، اور آپ دیکھنا شادی کے بعد میں اپنی اُن سے کہوں گا کہ یہ دیکھوں میرے دوست بھائی بزرگ بھنیں سب دیکھوں کتنے اچھے ہیں۔سچی بات تو یہ ہے کہ فرذوق احمد، میں پچھلے دنوں تمہیں یاد کر رہا تھا کہ فرذوق کی دلچسپ باتیں ہوا کرتی تھیں ، جانے کہاں مصروف ہو گیا ہے اب۔
تمہیں دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ہے۔