میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

زہیر عبّاس

محفلین
آپ کی pairlst.txt کی سطر 342 میں اردو کوما موجود نہیں ہے۔
بڑضائےبڑھاتے
کوما شامل کرنے سے مسئلہ حل ہو جائے گا۔
شکریہ! ایک آدھ لفظ کے علاوہ مسئلہ حل ہوگیا۔
ایک دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ ایک لفظ ہے جیسا "تقریبا" اس کو "تقریباً" سے بدلنا ہوتا ہے لیکن اگر کہیں "تقریبات" لکھا ہوا آجائے تو یہ اس کو "تقریباًت" کردیتا ہے اس کا کوئی حل ہوسکتا ہے؟
 

اسد

محفلین
تقریبا (اور تقریباً)کے بعد سپیس شامل کر دیں۔
کوڈ:
تقریبا ،تقریباً
ًً،ً
آخری سطر میں دو تنوینوں کو ایک تنوین سے تبدیل کر دیں۔
 

آصف اثر

معطل
لیکن ہماری ٹائپنگ کی بہت عام غلطی ہے کہ ’اور‘ کو ’او‘ ٹائپ کر کے ’ر‘ کو اگلے لفظ سے ملا دیا جائے۔
جب ورڈ کی فائل کو انڈیزائن میں امپورٹ یا پیسٹ کیا جاتاہے تو یہ بہت مسئلہ پیدا کرتاہے۔آپ کی اس تحریر کا بہت زیادہ شکریہ۔ اس سے کمپوزنگ اور املا کے بہت مسائل حل ہوئے۔
 
Top