اکثر لڑائیاں ہوتی ہے !!کبھی کسی سے لڑائی ہوئی؟وقت کی پابندی کس حد تک ہے؟کنجوس ہیں یا شاہ خرچ؟
جانور پالنے کا شوق نہیں ہے!!کوئی جانور جو پالنے کا شوق ہو؟کوئی ایسی بات یا چیز جو آپکو جذباتی کردیتی ہو؟
جو اپنا راز خود نہیں رکھ سکتا کوئی اُس کا راز کیسے رکھے گا؟آپ کا ہمراز کون ہے؟کوئی تکیہ کلام ؟کونسا نغمہ گنگناپسندہے ؟
ایسا کوئی نغمہ نہیں۔کونسا نغمہ گنگناپسندہے ؟ایک نیکی جو گلے پڑ گئی ہو؟ صبح اٹھتے ہی کس چیز کی طلب ہوتی ہے؟