محمد شمیل قریشی
محفلین
جی ضرور
یار ہمارے ملک میں ڈارھی والوں سے زیادہ کوئی "ڈاہڈا" نہیں ہے!!!!ہم نہیں پوچھتے جی !
وکیل تو پڑے "ڈاہڈے" ہوتے ہیں۔ اور وہ بھی جٹ
شکریہارود محفل میں پھر سے خوش آمدید
جاری ہے ابھی!! ایل ایل ایم اور ڈبل ایم اے چل رہا ہے!!! دیکھو کب تک چلتا ہے!!!کیا آپ کی پڑھائی مکمل ہو چکی یا جاری ہے؟
صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے اور جلدی کا کام شیطان ہے!! اور میں چاہتا ہوں آپ کو میٹھا ملے!!
لہذا ایک ہی بار میں میں سب نہیں اس سے سونے کے انڈے کا وسیلہ بھی ختم ہو گیا تھا یاد ہے ناں بچپن کی کہانی؟؟
یعنی کہ مجھ معصوم کو آپ کی بات ماننی پڑے گی وکیل بھیا
ایک دور تھا جب فراغت نصیب ہوتی تھی!!!آپ کا فارغ اوقات میں کیا مشغلہ ہے؟
یہ جو لفظ " ایڈوکیٹ " استعمال کیا جاتا ہے ۔ کیا یہ انگریزی کا اک ہی لفظ ہے یا کہ دو یا تین لفظ ؟
اور اس کا اردو میں لفظی ترجمہ کیا ہو سکتا ہے ۔ ؟
کیا اس شعر میں فیض مرحوم نے عزت مآب جناب چیف جسٹس آف اسلامی جمہوریہ پاکستان سے ہم کلام ہونے کا شرف حاصل کیا ہے
مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے؟
منصف ہو تو اب حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے
یہ تو آپ کا پہلا ہی جملہ ہے۔ آگے آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یار ہمارے ملک میں ڈارھی والوں سے زیادہ کوئی "ڈاہڈا" نہیں ہے!!!!
سچی بات ہے کوئی بھی ایک زبان روانگی سے نہیں بولتا!! مگر جب کبھی روانگی سے بول رہا ہوتا ہوں تو جملوں میں اردو، پنجابی اور انگریزی ہے الفاظ پائے جاتے ہیں!!!
کونسی زبانیں روانی سے بولنا آتی ہیں؟
اچھا!!!!ایک ایسے رکن کو خوش آمدید کہنا جو شروع کے 10 محفلین میں سے ایک ہو مجھے تو بہت عجیب لگ رہا ہے لیکن پھر بھی رسمِ زمانہ سے مجبور ہو کر کہ ہی دیتا ہوں ۔۔۔ ۔
خوش آمدید شیعیب اس محفل کو رونق بخشنے کا شکریہ
7.کس طرح کے لوگ اچھے لگتے ہیں؟8.آپ کے ساتھ دوستی کی کیا شرائط ہیں؟