تعارف میں ہوں کون

ہادیہ

محفلین
شکریہ تو آپ جناب کا جن کی وجہ سے میں اب یہ کہہ سکتا ہوں کہ دیکھیے ہمیں بھی دنیا میں کوئی شخص سمجھدار سمجھنے لگا ہے :)
لگے سے کیا مراد ہے آپ اچھے خاصے "سمجھدار"انسان ہیں۔:D
بے شک اپنا سٹیٹس مسیج پڑھ لیں ایز اے پروف:p
 

محمد فہد

محفلین
وعلیکم السلام
بہنا محفل میں خوش آمدید
اُمید ہے آپ کا یہاں اچھا وقت گزرے گا
اللہ اتعالی آپ کو سدا آباد رکھے ۔۔آمین ۔۔۔
 

نادر علی

محفلین
السلام علیکم
میں ہوں ڈان بھائی :mrgreen:
زیادہ تعارف نہیں کرواتی ویسے بھی اپنی زیادہ تعریفیں کرنے سے خود کو نظر نہیں لگوانی :arrogant:
کبھی کبھار شاعری پڑھنے کا موڈ ہوتا ہے تو یہاں آجاتی ہوں بہت اچھی اور معیاری شاعری پڑھنے کو مل جاتی ہے
آج سوچا اکاؤنٹ بنا کر انٹری مار لوں
پھر سوچا تعارف بھی کروالوں
امید ہے اچھا ساتھ رہے گا اردومحفل میں :cowboy1:

آئیے آئیے آپ بھی آئیے ۔
خوش آمدید
جی آیاں نوں
اھلاو سھلا مرحبا
تے
ویلکم
 
Top