دی آؤٹلیر
محفلین
جتنا مشکل یہ شعر تھا اس حساب سے شاعر کا نام بھی بڑا ہونا تھا مجھے یہ ایک نام ہی لگایعنی ایک ایک مصرعہ دونوں حضرات کا۔۔۔
جتنا مشکل یہ شعر تھا اس حساب سے شاعر کا نام بھی بڑا ہونا تھا مجھے یہ ایک نام ہی لگایعنی ایک ایک مصرعہ دونوں حضرات کا۔۔۔
ھ الگ لفظ ہے اور نون غنہ الگ لفظ یہاں بات بھا جی کی ھ کی ہو رہی ہے کہ شاعر اس ھ کو گنتی میں نہیں لاتے جب تقطیع کرتے ہیں تو اس ھ کا شمار نہیں کیا جاتا اس لئے آپ بھاجی کو باجی ہی سمجھ لیجئے ویسے ڈان بھاجی کوئی اتنا برا لفظ بھی نہیں ۔ رہی بات نمبر کاٹنے کی تو نمبر غلطی پر کاٹے جاتے ہیں ۔اور اگر نمبر کاٹ لئے گئے تو ہم ری چیکنگ کی اپیل کاحق بھی محفوظ رکھتے ہیںپھر کیا کہہ سکتی ہوں
ویسے اگر اردو کی استانی ہوتی تو پورا ایک نمبر اس غلطی پر کاٹ دیتی
ھ اور ں میں فرق ہی نہیں
نا ممکن
اس پر ایک کلمہ تلقین کیا گیا ہے کہ۔۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔۔۔۔۔جتنا مشکل یہ شعر تھا اس حساب سے شاعر کا نام بھی بڑا ہونا تھا مجھے یہ ایک نام ہی لگا
ھ الگ لفظ ہے اور نون غنہ الگ لفظ یہاں بات بھا جی کی ھ کی ہو رہی ہے کہ شاعر اس ھ کو گنتی میں نہیں لاتے جب تقطیع کرتے ہیں تو اس ھ کا شمار نہیں کیا جاتا اس لئے آپ بھاجی کو باجی ہی سمجھ لیجئے ویسے ڈان بھاجی کوئی اتنا برا لفظ بھی نہیں ۔ رہی بات نمبر کاٹنے کی تو نمبر غلطی پر کاٹے جاتے ہیں ۔اور اگر نمبر کاٹ لئے گئے تو ہم ری چیکنگ کی اپیل کاحق بھی محفوظ رکھتے ہیں
اس پر ایک کلمہ تلقین کیا گیا ہے کہ۔۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔۔۔۔۔
شعر اتنا مشکل بھی نہیں تھا۔۔ یہ وہ شعر ہے جو شاعر نے اپنے بچپن میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں لکھا تھا۔۔۔۔ لیکن ہم نے بچپن یہ شعر سنا اور پڑھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہو یہ بھی ضروری نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آپ کو یہ شعر "اتنا" مشکل لگا تو۔۔۔۔۔۔آپ۔۔۔ غالب کو نہ پڑھیں۔۔۔ جسے جی چاہے۔۔۔۔اسے بھی پڑھیں نہ پڑھیں آپ کی مرضی۔۔۔۔۔
جی نہیں بچپن میں نہیں پڑھا تھا۔ نصرت فتح علیخاں صاحب کی قوالی میں ابھی کچھ دن پہلے سنا تھا۔۔۔۔ تحریر پھر پڑھیں۔۔۔ اور غالب سے متعلق ہماری معلومات۔۔۔۔۔۔۔نہ ہونے کے برابر۔۔۔جب آپ نے بچپن میں ایسے شعر پڑھ لیے تو پھر مشکل کیوں لگیں گے
غالب کی چند غزلیں ہی سمجھ آئیں باقی کچھ نہیں سمجھ آتا وہ شاید فارسی کے الفاظ استعمال کرتے ہیں یا پھر مشکل اردو
پانی پھر گیا فہیم صاحب کی مہینے بھر کی کمائی پر!!!شکریہ شکریہ
خاتون سے ایسے لگ رہا ہے جیسے کوئی آنٹی آئی ہو
پھول شول ہمارے علاقے میں بہت ہیں چاکلیٹ مجھے زیادہ پسند نہیں موٹی ہو جاؤنگی
گرمی اتنی زیادہ ہے آئس کریم اور فالودہ چلے گا مگر چیز پیزا اور برگر کے کھانے کے بعد
ساتھ میٹھا ہو تو کیا ہی بات ہے
سلاد تو ضرور لیتی ہوں
کوک کے بنا کھانے کا مزہ نہیں
رائتہ بھی چلے گا پھر تو بریانی بھی کھانی پڑے گی ۔۔۔۔۔ خیر کھا لیتی ہوں
سموسے پکوڑے رمضان کے بعد سے نہیں کھائے وہ بھی چک لونگی
بس زیادہ کچھ تو میں کھاتی نہیں تکلف کی قطعی کوئی ضرورت نہیں
یہ کوک کے درمیان چائے کہاں سے آگئی۔گھر آئے مہمانوں کے ساتھ ایسا سلوک کرتے ہیں
مطلب اپنے لیے چائے بنا کر پی لی اور مہمان دیکھتے رہ گئے
یہ اچھا ہے
محمدابوعبداللہ عبدالقیوم چوہدری
کیوں حضرت زاہد ہے تامل اتنا
میخانے کی خیرات ہے پی لیجیے۔۔۔
ایک ہم ہیں کہ کمبخت وہ دن بھلائے نہیں بھول رہا۔۔۔۔
پر مزاحاللہ کرے محفل کا وقت اچھا گزرے۔۔!!
آپ لوگوں پر کچھ زیادہ ہی اثر ہو گیا ہے،میرا تو خیال ہے کہ ان صاحب کی آئی.پی ہی بین کر دی گئی ہوگیمحمدابوعبداللہ عبدالقیوم چوہدری
کیوں حضرت زاہد ہے تامل اتنا
میخانے کی خیرات ہے پی لیجیے۔۔۔
ایک ہم ہیں کہ کمبخت وہ دن بھلائے نہیں بھول رہا۔۔۔۔
ہم تو نقاب سرکنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ ۔ ۔
حسن محمود جماعتی
جناب دعوت نامے کا انتظار ہے اب؟ باقی مینو تو لگتا ڈیسائیڈ ہو گیا ہے
ایسی بات نہیں۔ ۔ ۔ ۔پر مزاح
آپ لوگوں پر کچھ زیادہ ہی اثر ہو گیا ہے،میرا تو خیال ہے کہ ان صاحب کی آئی.پی ہی بین کر دی گئی ہوگی
حد ہوتی ہے میرے خیال سے.اب محفل پر کوئی بھی فیمیل ممبر تھریڈ بنائے گی تو اسے ایسے جوابات ملا کریں گے؟
یا تو آپ لوگ "اس کیفیت" سے نکل آئیں یا پھر اتنا ہی ڈر ہے تو ایسے تھریڈز میں ہی نہ آئیں
آپ کی جملہ گفتگو پہ صرف:پر مزاح
آپ لوگوں پر کچھ زیادہ ہی اثر ہو گیا ہے،میرا تو خیال ہے کہ ان صاحب کی آئی.پی ہی بین کر دی گئی ہوگی
حد ہوتی ہے میرے خیال سے.اب محفل پر کوئی بھی فیمیل ممبر تھریڈ بنائے گی تو اسے ایسے جوابات ملا کریں گے؟
یا تو آپ لوگ "اس کیفیت" سے نکل آئیں یا پھر اتنا ہی ڈر ہے تو ایسے تھریڈز میں ہی نہ آئیں
اس لیے کہ میں بھی یہاں کی فیمیل رکن ہوں اور تھریڈ بنانے والی سسٹر سے پہلے سے وقف ہوںآپ کی جملہ گفتگو پہ صرف:
why so serious man
مذکورہ دھاگوں کی تدوین کر دی ہے۔۔اس لیے کہ میں بھی یہاں کی فیمیل رکن ہوں اور تھریڈ بنانے والی سسٹر سے پہلے سے وقف ہوں
نقاب سرکنے کا انتظار ،دعوت نامے کا انتظار ،محفل کا وقت اچھا گزرے وغیرہ کافی فضول گفتگو ہے
پی.ایس :ایشل والے تینوں تھریڈز میں نے گیسٹ وزٹ میں پڑھے تھے
کسی فیمیل کو جواب نہیں دیا۔ ۔حد ہوتی ہے میرے خیال سے.اب محفل پر کوئی بھی فیمیل ممبر تھریڈ بنائے گی تو اسے ایسے جوابات ملا کریں گے؟
بہت شکریہ.بس اتنی گزارش ہے کہ وہ ایک نا پسندیدہ واقع تھا جو گزر چکا.اب باقی لوگوں کو اس کا خمیازہ نہیں بھگتنا چاہیے ۔مذکورہ دھاگوں کی تدوین کر دی ہے
بہنا پہلی بات کے یہ معلوم نہیں تھا کہ آپ "بھی" فیمیل رکن ہیں، خیر۔ مجھے نہیں معلوم آپ نے اسے کون سی عینک لگا کر پڑھا ہے۔ لیکن شاید وضاحت دینی بنتی ہے۔اس لیے کہ میں بھی یہاں کی فیمیل رکن ہوں اور تھریڈ بنانے والی سسٹر سے پہلے سے وقف ہوں
نقاب سرکنے کا انتظار ،دعوت نامے کا انتظار ،محفل کا وقت اچھا گزرے وغیرہ کافی فضول گفتگو ہے
پی.ایس :ایشل والے تینوں تھریڈز میں نے گیسٹ وزٹ میں پڑھے تھے
کسی کو نشانہ نہیں بنایا۔ ۔ ۔بہت شکریہ.بس اتنی گزارش ہے کہ وہ ایک نا پسندیدہ واقع تھا جو گزر چکا.اب باقی لوگوں کو اس کا خمیازہ نہیں بھگتنا چاہیے ۔