م۔م۔ مغل بھائی حاضر ہو

کیا آپ م۔م۔ مغل بھائی کو محفل پر فعال دیکھنا چاہتے ہیں

  • ہاں

    Votes: 31 86.1%
  • نہیں

    Votes: 5 13.9%

  • Total voters
    36

جیہ

لائبریرین
محمود بھائی سب سے پہلے تو آپ کو سالگرہ کا دن مبارک ہو۔ بعد از آں ہماری سب کی یہ خواہش ہے کہ آپ اپنی ناراضگی ختم کر لیں اور پھر سے محفل پر فعال ہو جائیں۔

امید ہے کہ آپ اپنی بہن کی خواہش ضرور پوری کریں گے۔
 

جیہ

لائبریرین
لگتا ہے آج میرا دل ٹوٹ جائے گا:(

شمشاد بھائی کو پتا ہے کہ میرا دل کتنا نازک ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ارے تو جو میں نے بھینسے کا دل بھیجا تھا بدلوانے کو، وہ کیا پکا کر کھا گئی ہو۔

خیر کوشش کرتا ہوں کہ یہ بھی نہ ٹوٹے۔
 

جیہ

لائبریرین
میں اگر بولوں گی تو محمود بھائی اور ناراض ہوں گے کہ میرے دھاگے کو گپ شپ کے دھاگے میں بدل دیا۔
 

جیہ

لائبریرین
بقول غالب
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
 

عین عین

لائبریرین
اب تو آجا کہ تجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ م م بھائی پرسوں‌ کی ملاقات میں‌ آپ نے کہا تھا کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کوئی حیلہ نہیں چلے گا۔ آ جائو شرافت سے۔۔۔۔۔ ورنہ آتے ہیں‌ ہمیں‌ اور بھی انداز زمانہ
 

شاہ حسین

محفلین
بہت شکریہ محترمہ جیہ صاحبہ ایسی لڑی کی ضرورت بھی تھی شاید محترم مغل صاحب کو ہماری محبتوں پہ اعتبار آجائے :)

سالگرہ مُبارک ہو ۔
 

فاتح

لائبریرین
"اپنی ذات کے سوا کسی سے کوئی ناراضگی نہیں۔۔۔ بجلی اور نیٹ نے وفا کی تو آج ہی حاضر ہو جاؤں گا۔ انشاء اللہ!"۔ م م مغل
 

فاتح

لائبریرین
"اسی ایک شخص کی رائے اہم ترین ہے جس نے اخلاص اور صدق سے رائے شماری میں ووٹ دیا ہے"۔ م م مغل
:grin::grin::grin:
 
Top