محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
م حمزہ بھیا نے اپنی تیز رفتاری مراسلہ نگاری کی بنا پر 2000 مراسلے مکمل کرلیے ۔ہم حمزہ بھائی کو مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
اللہ کریم حمزہ بھائی کو ہمیشہ شاد و آباد رکھیں ۔آمین
بھیا ہم آپ سے یہ امید لگاتے ہیں کہ آپ ہمیشہ محفل سے محفلین کا رشتہ قائم رکھیں گے اور ایسے ہی اپنے مراسلوں کے ذریعے اپنی محبتوں کو محفل پر نچھاو کرتے رہے گے ۔