مجھے لگتا ہے کھانا صرف آپ کے گھر میں بنتا ہے۔ شمشاد بھائی خود بناتے ہیں اور پاکستانی بھائی ادھر ادھر سے مانگ کر کام چلاتے ہیں۔۔۔ ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الحمدللہ الصلواۃ السلام علی رسول اللہ
کیا کریں
ہمارے گھر میں پکتا ہے
کسان بھائی اس کو اگاتے ہیں
مویشی پالنے والے اس کی پرورش کرتے ہیں
ماہی گیر پکڑتے ہیں
پھر بازار میں آتا ہے
ہم پیسےسے خریدتے ہیں
گھر میں لایا جاتا ہے
پھر اسکو پکایا جاتا ہے
یہ انتے سارے کام کرنے کے بعد یہاں لکھا جاتا ہے
پھر تبصرے ہوتے ہیں اسی دوران اللہ رب العالمین کا ذکر ہوتا ہے
ایک دوسرے کو کو سلامتی کا پیغام دیتے ہیں
درود کا ورد ہوتا ہے
ایک محفل جمتی ہے
اداسیاں ختم ہوتی ہیں
مایوسیاں دم توڑتی ہیں
وغیرہ وغیرہ