نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے

Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کل کا تو نہیں بتاؤنگا۔
آج الحمدللہ
کراچی دربار ریسٹورانٹ سے چنادال قیمہ اور ایک روکھا پراٹھا کھایا اس کے ساتھ ایک عدد چائے۔
ان شاء اللہ
کل سے 9 روزے رکھونگا ، اس کا ثواب تقریبا 80 مہینے روزے کے برابر ہے۔
ان دنوں جو اعمال صالح اللہ سے اجر کی نسبت کیے گئے ہوں وہ اللہ کے ہاں بہت مقبول ہے۔
اور قربانی ان شاء اللہ ایک حصہ جہاں میں ہوں وہاں کرونگا۔ اور ایک پورا جانور جس میں
ساتھ حصے ہوتے ہیں وہ کراچی میں اپنے سسرال میں کرواؤنگا۔
کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ گوشت کی ضرورت کراچی میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جنہوں کئیں کئیں مہینے ہوگئے نہیں پکایا ہوگا ان کے درمیان تقسیم ہوگا۔ ان شاء اللہ
اللہ ہمارے نیت ، ارادے اور صالح اعمال کو قبول فرمائے۔
آمین۔
ہمارے سسرال میں تقریبا دس بڑے جانور کٹیں گے۔ اور ان شاء اللہ سینکڑوں لوگوں میں گوشت تقسیم کی جائیگی۔ اور اس کی کھال ایم کیو ایم سے بچ بچاکر کسی غریب اسکول کو چلانے والے ادارے کے حوالے کردی جائیگی۔
آپ سب کو حج کے مہینے میں حج والوں کے ساتھ یکجہتی مبارک ہو۔
حجا مبرورا و سعیا مشکورا و ذنبا مغفورا۔
جو بھی شخص قربانی کرنیوالا ہو وہ پہلی ذوالحجۃ کی پہلی مغرب سے پہلے یعنی مڈل ایسٹ میں آج مغرب سے پہلے وہی اعمال شروع کریں جو حج میں حاجی کرتے ہیں، ناخن ، بال وغیرہ چھوڑدیں اور جانور اللہ کے نام پر ذبح کے بعد اپنی صفائی کریں۔ اور دن رات ذکر کرتے رہیں۔
اَللہُ اَکبَر،اَللہُ اَکبَر،اَللہُ اَکبَر،لَااِلٰہ اِلَّااللہُ وَحدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ،لَہُ المُلکُ وَلَہُ الحَمدُوَھُوَعَلٰی کُلِّ شَیءٍ قَدیر۔
اَللہُ اَکبَر،اَللہُ اَکبَر،لَا اِلٰہ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکبَر،اَللہُ اَکبَر وَِللہ الحَمد۔
اَللہُ اَکبَرکَبِیراً وَالحَمدُ للہ کَثِیراً وَسُبحَانَ اللہ ِبُکرۃًوَّاَصِیلاً۔ِ
 
قیصرانی

لائبریرین
فش سوپ ابھی بنایا ہے، ساتھ آلو بھی ڈالے ہیں اور کچھ ویجیٹیبل کیوب بھی۔ دوپہر کو فرائیڈ فش اور ابلی سبزیاں اور آلو اور سلاد (کام پر)
 
یہ قربانی کی روح کے منافی لفظ ہے شاید :)
 
Top