نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے

Muhammad Qader Ali

محفلین
کراچی میں سیلانی فاؤنڈیشن والے روز ہزاروں لوگوں کو کھانا کھلاتے ہیں تقریبا روز گوشت ہوتا ہے
اب بیکاری ، مسکین ، غریب تنگ آگئے کہ روز روز گوشت کون کھائےگا۔
کچھ دال سبزی ہونی چاہیے۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم
سحری میں دو گلاس پانی
کل رات "لندن سوٹ ہوٹل" کی دعوت کے بعد سحری میں کچھ کھایا نہیں گیا۔
ویسے کھانا دوسروں کا ہوتا ہے لیکن صحت تو اپنی ہوتی ہے۔
پارٹی ، شادی بیاہ اسطرح کے دیگر محفلوں میں جو کھانا کھایا جاتا ہے اور ضایع ہوتا ہے
اللہ معاف کرے کس قدر لوگ ضایع کرتے ہیں۔
شاید وہ اس بات کی خبر نہیں رکھتے کہ جو ضایع ہورہا ہے وہ ان کے رزق سے ضایع ہورہا ہے
اور جو حملہ ہورہا ہوتا ہے وہ ان کی صحت پر ہورہا ہوتا ہے پیٹ تو اتنا تسلیم کرتا ہے نا جتنا برداشت کرسکے گا۔
اسی لئے کسی نے کہا ہے۔ " مال مفت دل بے رحم"۔
 
Top