نئے صوبے

میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ نئے صوبہ جات وقت کی اہم ضرورت ہے اور آج میری یہ بات درست ثابت ہورہی ہے اور حکومت وقت کے ایوانوں میں نئے صوبہ جات کی گونج نمایاں بلکہ واویلا ہے لیکن نئے صوبہ جات کی بات کی جائے تو یہ صرف انتظامی طور پر بننے چاہئے اگر لسانی بنیادوں پر بنائے گئے تو یہ پاکستان کی اکائیوں کو تقسیم کرنے کے برابر ہوگا
 
شمشاد

لائبریرین
اقتباس لینے کے لیے اس مراسلے والے خانے میں جائیں اور نیچے بائیں جانب 'جواب' لکھا ہوا ہے، اس پر کلک کریں۔ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ نئے صوبہ جات وقت کی اہم ضرورت ہے اور آج میری یہ بات درست ثابت ہورہی ہے اور حکومت وقت کے ایوانوں میں نئے صوبہ جات کی گونج نمایاں بلکہ واویلا ہے لیکن نئے صوبہ جات کی بات کی جائے تو یہ صرف انتظامی طور پر بننے چاہئے اگر لسانی بنیادوں پر بنائے گئے تو یہ پاکستان کی اکائیوں کو تقسیم کرنے کے برابر ہوگا
یہ حکومت کے ایوانوں میں نئے صوبہ جات کی جو گونج نمایاں ہے ناں وہ نہ تو انتظامی ہے اور نہ ہی لسانی، بلکہ صرف اور صرف سیاسی نعرے ہیں اور سیاسی بنیادوں پر ہے۔
 
جب تک نظام اور اس کے چلانے والے تبدیل نہیں کیے جائیں گے تب تک آپ 100 صوبے بھی بنا لیں عوام تک کچھ نہیں پہنچنا
بنانا ہی ہے تو اچھا بلدیاتی نظام بنائیں
نوٹ:میں خود سرائیکی ہوں
 
Top