نئے صوبے

یہ تو ممکن نہیں ہاں ایک کام ہوسکتا ہے گلگت بلتستان کی طرز پر اس کام کو کیا جاسکتا ہے جس سے یہاں کسی بھی گروپ کو مسئلہ نہیں ہوگا
 
بلکہ میرا تو ماننا ہے کہ سرائیکی ریاست بھی تشکیل دی جائے اور بہاولپور بھی۔ مکران ریاست بھی بحال کی جاوے۔ اور ان تمام ریاستوں کی ایک نئے عمرانی معاہدے کے تحت کنفیڈریش تشکیل دی جاوے ریاست ہاے متحدہ پاکستان
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فیس بک سے اقتباس

420073_184153971700596_100003179839806_301774_1462486877_n.jpg



فرحان دانش ، کیا یہ آپ کی بھی خواش ہے ؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اور ایک سوال سب سے :

مسلمان اسلام اسلام تو بہت کرتے ہیں لیکن اتحاد کے مفہوم سے اتنے مجرمانہ حد تک غافل کیوں بنے رہتے ہیں ؟ مسلمان متحد رہنا کب سیکھیں گے ؟ اور کبھی سیکھیں گے بھی یا نہیں ؟
 
غلط ہے ایسا کیوں اور جس نے جناح پور کے نام سےدھاگہ کھولا ہوا ہے اس کو تو کوئی تنقید کا نشانہ نہیں بنارہا اور پاکستان کے خلاف زہر اگل رہا ہے اس کا تو کوئی دھاگہ بند نہیں کیا جارہا ہے
 
بھائی جی سرائیکی اصل میں پنجابی ہے جس طرح ہرعلاقے میں بولی میں فرق آجاتا ہے تو اسی طرح اس علاقے میں تھوڑی سی تبدیلی ہوئی ہے لیکن یہ بھی پنجابی بولی کا حصہ ہے الگ قوم نہیں ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ہمت علی بھائی اور شاہنواز عامر - یہ دونوں مل کر پاکستان کا کچھ نہ کچھ کر لی لیں گے۔

رب نے ملائی جوڑی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کیا آپ اتحاد کی افادیت جانتے ہیں اور کیا اسلام نے اتحاد کا جو درس دیا ہے اس کے قائل ہیں یا نہیں ؟
 
Top