ناعمہ عزیز
لائبریرین
خرم تو ہے ہی بڑا لیکن میں تو چھوٹا ہوں ناں۔
نہیں آپ ان سے بھی بڑے ہیں
خرم تو ہے ہی بڑا لیکن میں تو چھوٹا ہوں ناں۔
آپ سے تو میں کبھی بھی بڑا نہیں ہو سکتا جی بے شک لالہ کہتی رہیں
کہاں ہیں جناب آپ کوئی ایس ایم ایس نہیں کوئی رابطہ نہیں خیر تو ہے نا
اپنے میں دس منفی کر لیںاچھا کس سن کی پیدائش ہے آپ کی؟؟؟؟؟
ہونا کہاں ہے بھئی جہاں پہلے تھے اب بھی وہیں ہیں۔
آپ کے باہر جانے کے بعد سے رابطہ منقطع ہوچلا ہے کہ ہمارے پاس آپ کا کونٹیکٹ نمبر ہی نہیں وہاں کا
کہاں بات ہوئی تھی، فیس بک پہ، آئی ڈی تو مجھے پی ایم کریں، بے شک ان سے پوچھ لیں
جی ہاں ایسی لیے تو چھوٹے بنتے ہیں نا ہمبڑا ہونے کا فائدہ نہیں ہے، چھوٹا رہنے میں ہی عافیت ہے
کم از کم مجھے بہت ہنسی آئی تھی یہ پڑھ کے کہ آپ مجھے آپی کہتے ہیں
آپ کی تصاویر دیکھ کر یوں لگتاہے کہ آپ میرے بھیا سے بھی بڑے ہیں ۔
فیس بک پر تو بات ہوتی ہے لیکن انھوں نے مجھے فون کیا تھا کل رات کو فون پر بات ہوئی تھی ان سے کافی عرصے کے بعد وہ بہت ناراض ہیں
پھر ہم ان کو فیڈر تحفے میں دیں گےحیرت ہے کہ سب کے سب اپنے آپ کو چھوٹے ہی ثابت کرنے پر تُلے ہوئے ہیں۔ مجھے تو ایسا لگ رہا ہے کہ سب کی عمریں بڑھنے کی بجائے کم ہوتی جا رہی ہیں۔ مثلاً ناعمہ اس سال 24 سال کی ہو جائے گی اور اگلے سال یہ 23 کی ہو جائے گی، علی ہذا القیاس ۔۔۔۔
آپ کا ریاضی کو سا اچھا ہے، a میں سے b کو نکال کر دکھائیں ذرا، لگ سمجھ جائے گیآپ حساب کا کام مجھے دے دیں لالہ آپ کا حساب اب کمزور ہو گیا ہے
آپ حساب کا کام مجھے دے دیں لالہ آپ کا حساب اب کمزور ہو گیا ہے
ہا ہا ہا آپی کہنے کا ایک فائدہ یہ ہے کہ بندہ چھوٹا لگتا ہے
آپ کا ریاضی کو سا اچھا ہے، a میں سے b کو نکال کر دکھائیں ذرا، لگ سمجھ جائے گی
اچھا، پھر تو آئی ڈی مجھے پی ایم کر دیں ان سے پوچھ کے
جی ہاں اسی لئے میں نے ناز اپیا کو آپی کہا تھا ۔
اور میں آپ کو
ٹھیک ہے کہہ لیں میں سعود بھیا کو آپ کی شکایت لگاؤں گی۔