ناز از ایک بار پھر بیک

mfdarvesh

محفلین
چلیں ان سے پوچھ کر بتا دوں گا ویسے وہ شاہد ایڈ نا کریں اگر تو آپ کی پہلے سے ان کے ساتھ بات چیت ہے تو ٹھیک اگر پہلے سے نہیں ہے تو پھر وہ آپ سے بات بھی نہیں کریں گی کیونکہ وہ نئے نئے اراکین سے بات نہیں کرتیں

ٹھیک ہے، مجھے وہ جانتی ہے پر بات چیت کم کم ہوتی تھی
 
ناز پری

محفلین
لیکن ہماری بھابھی دھاگہ کھول کر کہاں غائب ہو گئیں :confused:

میں یہاں ہی ہوں
ایک تو مصروف ہوں دوسرا جناب کو ایک دو دفعہ کہا ہے کہ جواب لکھیں تو اب وہ زیادہ نخرے کرتے ہیں کہتے ہیں خود لکھا کرو ابھی مجھے اردو کی ٹائپنگ نہیں آتی نا( تو انگلش میں لکھ لیا کرو نا بس خود لکھنے کی کوشش کیا کرو یہاں مجھ پر الزام لگتے ہیں:grin:)
 
mfdarvesh

محفلین
کوئی بات نہیں بھابی جان، آپ شارٹ ہینڈ میں لکھ دیا کریں، نوید پورا کرکے لکھ دے گا، ورنہ یہاں ناعمہ بہت ویلی وہ ترجمے کے ساتھ لکھ دے گی
 
میم نون

اچھا ایسی بات ہے، اب اگر انکار کیا تو آپ ہمیں بتائیں، میں انکی دیوار پر چاک سے اتنی لکیریں ماروں گا کہ تنگ آ کر توبہ کر لیں گے :grin:

(آپ بھابھی کے نام سے لکھیں تو الزامات نہیں لگیں گے :cool: (

ہاں ہاں بالکل شارٹ ہینڈ لکھ دیں، میں اسے پورا کر دوں گا، (اسی بہانے شارٹ ہینڈ بھی سیکھ لوں گا :grin:)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اچھا ایسی بات ہے، اب اگر انکار کیا تو آپ ہمیں بتائیں، میں انکی دیوار پر چاک سے اتنی لکیریں ماروں گا کہ تنگ آ کر توبہ کر لیں گے :grin:

(آپ بھابھی کے نام سے لکھیں تو الزامات نہیں لگیں گے :cool: (
ا :grin:)

ارے ارے چاک سے لکیریں لگائیں گے تو پھر چاک ختم ہو جائے گا کولے سے لگائے لکیریں
آپ بڑے تیز ہو کوئی چکر تو نہیں چلا رہے
 
میم نون

محفلین
ارے ارے چاک سے لکیریں لگائیں گے تو پھر چاک ختم ہو جائے گا کولے سے لگائے لکیریں
پہلے چاک سے لگاؤں گا پھر بھی کہنا نہیں مانا تو کوئلوں سے لگاؤں گا :grin:

آپ بڑے تیز ہو کوئی چکر تو نہیں چلا رہے

آپ اگر کچھ غلط لکھیں گے تو سرزنش پر یہ بہانا لگا سکتے ہیں کہ بھابھی نے ایسا لکھنے کو بولا تھا، اس لئیے اپنے پیغام اپنے نام سے اور بھابھی کے پیغامات بھابھی کے نام سے لکھا کریں :)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پہلے چاک سے لگاؤں گا پھر بھی کہنا نہیں مانا تو کوئلوں سے لگاؤں گا :grin:

آپ اگر کچھ غلط لکھیں گے تو سرزنش پر یہ بہانا لگا سکتے ہیں کہ بھابھی نے ایسا لکھنے کو بولا تھا، اس لئیے اپنے پیغام اپنے نام سے اور بھابھی کے پیغامات بھابھی کے نام سے لکھا کریں :)

ارے جناب میں گستاخی کیسے کر سکتا ہوں آپ خود ہی پوچھ لیں

کوئلوں کا ذکر کرے کولے کا مزہ خراب کر دیا آپ نے :grin:
 
میم نون

محفلین
ہمیں آپ پر یقین ہے جناب :)

بس بھابھی کے چند پیغامات لکھ دیا کریں روزآنہ تو ناعمہ کو بھی حوصلہ ہو گا، نہیں تو آجکل خواتین کم کم آ رہی ہیں محفل میں۔

یہ کولا پینے کا کونسا وقت ہے :eek:
 
میم نون

محفلین
بیگم صاحب :eek:

بھائی کیوں ہمیں بھابھی سے مار پڑوانی ہے کہ ہماری صحبت میں رہ رہ کر املاع کی ایسی غلطیاں کرنے لگ گئے ہو :noxxx:
 
mfdarvesh

محفلین
آپ ہی کی تو مشکل آسان کر رہے ہیں بھائی جان

ٹینشن نا لیں نوید لالہ جب آپ کو مار پڑنے لگے گی ہم خرم لالہ کو آگے کر دیں گے:)
اچھا یعنی کہ آپ بھی مار پڑوانے والوں میں سے ہیں :(
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بیگم صاحب :eek:

بھائی کیوں ہمیں بھابھی سے مار پڑوانی ہے کہ ہماری صحبت میں رہ رہ کر املاع کی ایسی غلطیاں کرنے لگ گئے ہو :noxxx:

یہ آپ کی وجہ سے ہوا ہے کبھی لڑکی بن کر اور کبھی لڑکا بن کر لکھوں گا تو ایسا ہی ہوگا نا جب تک بیگم صاحبہ خود نہیں لکھتی ایسا ہی ہو گا :)
آپ ہی کی تو مشکل آسان کر رہے ہیں بھائی جان

اچھا یعنی کہ آپ بھی مار پڑوانے والوں میں سے ہیں :(

اچھا اچھا شکریہ جناب میں تو کچھ اور ہی سمجھا تھا :grin:
 
میم نون

محفلین
ٹینشن نا لیں نوید لالہ جب آپ کو مار پڑنے لگے گی ہم خرم لالہ کو آگے کر دیں گے:)

شکریہ،دیکھا ! ہماری بہن کو کتنی فکر ہے ہماری :)

اب کوئی مجھے مارنے کی کوشش تو کرو، ہاں ہاں کرو جلدی مارو

(ویسے بھی اب مار خرم بھائی کو پڑ جانی ہے :grin: )

یہ آپ کی وجہ سے ہوا ہے کبھی لڑکی بن کر اور کبھی لڑکا بن کر لکھوں گا تو ایسا ہی ہوگا نا جب تک بیگم صاحبہ خود نہیں لکھتی ایسا ہی ہو گا :)

اچھا یہ بات ہے،
چلیں آپ "خرم بی بی" لکھ لیا کریں ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہو گا :grin:
 
mfdarvesh

محفلین
خرم بی بی، نام ہو سکتا ہے
میں نے کل لڑکے کا نام "صدف" دیکھا اور ایک بچہ "ارم" بھی دیکھا ہے
 
mfdarvesh

محفلین
یہ آپ کی وجہ سے ہوا ہے کبھی لڑکی بن کر اور کبھی لڑکا بن کر لکھوں گا تو ایسا ہی ہوگا نا جب تک بیگم صاحبہ خود نہیں لکھتی ایسا ہی ہو گا :)

اچھا اچھا شکریہ جناب میں تو کچھ اور ہی سمجھا تھا :grin:

ویسے اردو سن کر لکھنا مشکل نہیں ہوتا، مجھ سے تو نہیں لکھی جاتی
 
Top