چلیں جی شمشاد بھائی گفٹ دیں میرا تو گفٹ والا کان ہی بند ہے :dخالی خولی مبارک کوئی نہیں۔۔۔ میرا گفٹ نکالیں فٹا فٹ۔۔
شمشاد بھیا
میں تو آئسکریم کھانے آئی تھی۔۔ آپ نے کھلانی تھی ناں ناعمہ کو
ساتھ میں مجھے بھی
بھیا میں ٹرائی تو کر رہی ہوں ناںآئسکریم تب ملے گی کہ آپ یہ سب اردو میں لکھنے کی کوشش کریں۔