تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

زینب

محفلین
خوش آمدید ناعمہ سس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے آپ کے آنے سے خاص خوشی ہوئی کہ لڑکیوں‌کی یہاں آجارہ داری میں اضافہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسری خاص خوشی کہ آپ فیصل آباد سے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ دوسری خوشی ایں ویئں ای ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شاکر میرے بڑے بھیا ہیں۔۔، خیر انکی کچھ اپنی مصروفیات ہیں اسوجہ سے وہ میری زیادہ مدد نہیں کر پاے۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں میں بھی تمہارا بڑا بھیا ہوں، جو مدد وہ مصروفیات کی وجہ سے نہیں کر پائے، مجھے بتاؤ میں کر دوں گا۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آپ نے میری مدد کی اس لیے۔
باقی انشااللہ آپ ہی سے مدد لونگی۔۔ شاکر بھیا تو سارا دن یونیورسٹی میں ہوتے ہیں۔۔
آپ تو ہے نا؟؟؟؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مجھے خوش آمدید کھنے کے لیے آپ سب کا بہت شکریہ ،،
مجہے بہت خوشی ہوئ،
امید ہے یہاں رہ کر میں آپ سب سے بہت کچھ سیکھوں نگی۔۔انشااللہ۔۔۔۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین


السلام علیکم ناعمہ ، اردو محفل میں خوش آمدید !

آپ کا تعارف دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ، امید ہے یہاں فورم پر آپ کو اجنیبت محسوس نہیں ہوگی اور زینب نے جو لکھا ہے وہی میری جانب سے بھی :happy:

 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
خوش آمدید ناعمہ سس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے آپ کے آنے سے خاص خوشی ہوئی کہ لڑکیوں‌کی یہاں آجارہ داری میں اضافہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسری خاص خوشی کہ آپ فیصل آباد سے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ دوسری خوشی ایں ویئں ای ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔


السلام علیکم زینب ، آپ کا یہ جملہ پڑھ کر مجھے اتنی ہنسی آ گئی ، بہت دلچسپ لکھا ، میرا خیال ہے کہ اب ہم لوگوں کو اپنی تنظیم بنا لینی چاہیے :happy::happy:


 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ناعمہ عزیز ہمشیرہ شاکر عزیز :)
فی الحال اتنا ہی کافی ہے باقی یہ خود بتائیں گی۔


السلام علیکم

شاکر ، ناعمہ کو آپ نے اردو محفل کے بارے میں بتایا ہو گا ناں یا ناعمہ نے خود ڈھونڈا :happy: ناعمہ آپ کا بلاگ بھی ہے کیا اگر نہیں تو آپ بلاگ بھی بنائیں جب فرصت ہو آپ کے پاس ۔

 

دوست

محفلین
خوش آمدید ناعمہ، اور شاکر یہ تم نے کیوں چھپا کے رکھا تھا، اب تک محفل سے تعارف نہیں کرایا تھا ان کا؟
غالبآ بڑی بہن ہوں گی۔ ویسے چھوٹی بھی ہوں تو کیا فرق پڑتا ہے، رہو گے تو تم دونوں عزیزانِ من ہی، عارف عزیز صاحب نے جیسا کہا ہے۔
ناعمہ میری چھوٹی بہن ہے۔ مجھ سے چھوٹا بھائی ہے پھر یہ۔ اس کے پاس کچھ کرنے کو نہیں میں نے سوچا کوئی صحت مند سرگرمی ہونی چاہیے۔ سمندر میں لاکر چھوڑ دیا۔ اب خود ہی تیرنا سیکھ لے گی۔
اب حاضر رہا کرے گی اصل میں ہفتہ اتوار کو ہماری اجارہ داری ہوتی ہے پی سی پر اس لیے اسے موقع نہیں ملتا۔
 

زینب

محفلین
آتے ہی بےچاری کو درا دیا تو چلی گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب میں آگئی ہوں ناعمہ آپ واپس آسکتی ہیں کسی نے تنگ کیا تو میں ہوں نا
 

زینب

محفلین

السلام علیکم زینب ، آپ کا یہ جملہ پڑھ کر مجھے اتنی ہنسی آ گئی ، بہت دلچسپ لکھا ، میرا خیال ہے کہ اب ہم لوگوں کو اپنی تنظیم بنا لینی چاہیے :happy::happy:



وعلیکم السلام شگفتہ سس۔۔۔۔۔۔۔میں نے تو کب کی اپنی ڈھائی اینٹ کی مسجد الگ بنائی ہوئی ہے ۔۔۔۔آپ بھی آجایئں مل ملا کر بھایئوں ان ناک میں دم کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
 
Top