ہاہاہاہا فہیم لالہ نے میرا تھوڑا کہاناعمہ تو بالکل بھی نہیں لکھ سکتی اس لیے عمران سیریز کو اس دھاگے میں بھول ہی جائیں تو اچھا ہے۔
میں نے دیکھ لیا کہ میں نے ان صاحبہ کو خوش آمدید نہیں کہا ہوا۔
تو اب کہہ دیتا ہوں۔
السلام علیکم
ناعمہ عزیز صاحبہ کو
اردو محفل میں
اس حقیروفقیر پرتقسیر ہج مداں بنداں ناداں فہیم خاں کی طرف سے خوش آمدید
یعنی کے اس سے کیا مراد ہے آپ کی لالہ ؟؟؟ان ڈھائی سالوں میں بہت سا پانی پلوں کے نیچے سے بہہ گیا ہے۔
اس وقت کی محفل اور موجودہ محفل میں کیا فرق محسوس کرتی ہو؟
پلٹ تیرا دھیان کدھر ہے ۔۔۔ (یہ رکشوں پر لکھا ہوتا ہے) ۔۔۔ مگر واقعی اس وقت تمہیں کہنے کا دل چاہ رہا ہے یہ ۔۔۔ ۔ میاں یہ جملہ مرحوم ابنِ صفی صاحب کا ہی ہے ۔۔۔ مظہر کلیم نے عمران سیریز کو تباہ کرنے کے سوا کچھ نہیں کیا ۔۔ ہنہہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!!!!!!!!!
شکریہ شکریہ
اب تو ہمارے پیغامات کی تعداد آپ کے پیغامات کا حدف چھونے کو ہے لالہ
ابن صفی کا مجھے یاد نہیں پڑتا کہ انہوں نے حقیر و فقیر استعمال کیا ہو۔ تاہم مظہر کلیم نے تو حقیر فقیر، پرتقصیر، ہیچمدان وغیرہ وغیرہ جیسے بے شمار عجیب سے الفاظ استعمال کیے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ مجھے درست یاد نہ آ رہا ہولگی شرط کہ جملہ(حقیروفقیر والا)مظہر کلیم کا ہے
تم مجھے ابن صفی مرحوم کی کسی ایک کتاب میں یہ پورا جملہ دکھادو
ابن صفی صرف اتنا یوز کرتے تھے۔
علی عمران ایم۔ایس۔سی۔پی۔ایچ۔ڈی
جبکہ مظہر کلیم نے پی-ایچ۔ڈی کی جگہ
ڈی-ایس۔سی اور ساتھ میں آکسفورڈ کی نسبت سے (آکسن) کا بھی اضافہ کردیا تھا۔
کیو قیصرانی بھائی ٹھیک کہا نا میں نے
ہی ہی ہی مجھے کیا پتا ہو بھلایہ بتاؤ کہ عائشہ نے تمہیں اس دھاگے پر اتنی دیر سے خوش آمدید کیوں کہا؟
پیچھا نہیں چھوڑنے والی میں لالہ ۔۔ ہاں جیپیچھے چھوڑ دے گی یا پیچھا چھوڑ دے گی؟
بس آپ تیار رہیں لالہہاں لگتا ہے جلدی مجھے پیچھے چھوڑ دو گی تم
کس سے ہوتی تھی لڑائی عائشہ.ہاں ناں بھیا ۔۔
ایق
ابن صفی کی عمران سیریز سب سے اچھی تھی ۔اور مظہر کلیم بھی اچھا لکھتے ہیں ویسے میرے خیال میں یہ جملہ بھی شاید ان ہی کا تخلیق کردہ ہے ۔پتا نہیں ہوسکتا ہے ابن صفی کا ہو ان کی زیادہ نہیں پڑھیں ناں ۔۔
لیکن آجکل جو عمران سریز آتی ہیں ناں بس کچھ مت پوچھیں مجھے بہت غصہ ہے ان پر ہاتھ لگانے کو دل نہیں کرتا میرا اب ۔۔
کوئی پرانی آجائے تو پڑھ لیتی ہوں ورنہ مجھے یاد ہے عمران سیریز آنے پر لڑائی ہوتی تھی ہماری کہ میں نے پہلے پڑھنی ہے ۔
اب اتنی بھی دیر سے محفل میں شمولیت اختیار نہیں کی تھی کہ ڈھائی سال گزر گئے؟ہی ہی ہی مجھے کیا پتا ہو بھلا
شاید اس لئے کہا ہو لالہ کہ اس نے میرے بعد محفل جوائن کی تھی
ابن صفی کا مجھے یاد نہیں پڑتا کہ انہوں نے حقیر و فقیر استعمال کیا ہو۔ تاہم مظہر کلیم نے تو حقیر فقیر، پرتقصیر، ہیچمدان وغیرہ وغیرہ جیسے بے شمار عجیب سے الفاظ استعمال کیے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ مجھے درست یاد نہ آ رہا ہو
تاہم ابن صفی صاحب کی کہانیوں میں میں نے کافی ساری ایسی باتیں نوٹ کی ہیں جو مجھے بہت عجیب لگیں۔ تاہم اس پر کسی اور دھاگے میں بات سہی
بس آپ تیار رہیں لالہ