تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

محمد امین

لائبریرین
ان جہاں کیپٹن حمید اور عمران مل جائیں۔
تو وہاں کیا سے کیا نہ ہوجائے:)




























ویسے حمید کی درگت ہی بنی ہے ایسے موقع پر:grin:

اور حمید میاں کو اس بات پر ہمیشہ گھمنڈ رہا ہے کہ وہ فادر ہارڈ اسٹون کا شاگرد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
اور حمید میاں کو اس بات پر ہمیشہ گھمنڈ رہا ہے کہ وہ فادر ہارڈ اسٹون کا شاگرد ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

ہاہاہاہاہاہا،
اماں جاؤ۔
تمہارے لیے تو وہ کھالا جاد قاسم ہی کافی ہے۔

ویسے قیصرانی بھائی آپ کیا کہتے ہیں۔
امین بھائی پر اگر عزیز امین کو چھوڑ دیا جائے تو:)
 

شہزاد وحید

محفلین
مظہر صاحب نے تو اچھا لکھتے تھے لیکن اب کوئی بھی اچھا نہیں لکھ رہا ۔۔بھائی آپ اب کی پڑھتے ہیں عمران سیریز؟۔۔ میرا تو ظہیر صاحب کو بھی پڑھنے کو دل نہیں کرتا اب ۔۔

یہ دونوں یعنی مظہر کلیم یا جو کوئی بھی اس کا نام استعمال کر کے لکھ رہا ہے اور ظہیر احمد ہر مہینے اپنا اپنا ایک ناول چھپوا کر مارکیٹ میں لاتے ہیں۔ تو ایک سال میں ان دونوں کے کل چوبیس ناول ہوئے۔ تو میں ان چوبیس میں سے تین یا چار پڑھ لیتا ہوں صرف یہ دیکھنے کے لیئے کہ اب یہ کیا کر رہے ہیں۔
 

شہزاد وحید

محفلین
ویسے کچھ دنوں سے میرے ذہن میں خیال آرہا تھا کہ میں ابن صفی کی عمران سیریز پہلے سے آخری ناول تک باقاعدہ پڑھنی شروع کروں کیوں کہ اس سے پہلے میں بے ترتیبی سے کچھ ناول پڑھ چکا ہوں۔ اب یہاں عمران سیریز عمران سیریز کر کے یہ خیال پختہ ہو گیا ہے۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
چلو ایس ایم ایس پر بتاؤ :callme:

ابھی میں ڈھونڈ کر تم کو دیتا ہوں۔
عزیز امین کی یاہو آئی ڈی۔
بس تم نے اس کو ایڈ کرنا ہے اور اگر وہ آن لائن مل جائے تو
بس اتنا کہہ دینا کہ
تم کو پرندے بہت پسند ہیں:)

لیکن میری نقل مت کرنا
کہ بعد میں کہو بھنے ہوئے پرندے:grin:
 
Top