تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

قیصرانی

لائبریرین
عزیز امین بہت پیارے اور بھولے بھالے سے رکن ہیں۔ البتہ اگر آپ کو حیوانات و "پرندات" سے دلچسپی ہو تو آپ کی ان سے بہت بنے گی
 

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی، پرندات کو واوین میں لکھنے کی کوئی خاص وجہ؟؟ :raisedeyebrow:
قافیہ ملا رہا تھا اور کوئی خاص وجہ نہیں۔ البتہ اگر آپ فہیم بھائی والی غلطی کریں کہ آپ کو پرندے بھنے ہوئے پسند ہیں تو براہ کرم تمام تر حوالہ جات ساتھ رکھیئے گاکہ اگر تیتر کبوتر سے زیادہ لذیذ ہے تو کیوں۔ ثابت کریں :angel:
 

شمشاد

لائبریرین
عزیز امین بھائی ہماری اردو محفل کے خاصے پرانے رکن ہیں۔ ان کی دلچسپی پرندوں اور ماحولیات سے زیادہ ہے۔ اس کے علاوہ وہ کسی اور موضوع پر کم ہی بات کرتےہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
قافیہ ملا رہا تھا اور کوئی خاص وجہ نہیں۔ البتہ اگر آپ فہیم بھائی والی غلطی کریں کہ آپ کو پرندے بھنے ہوئے پسند ہیں تو براہ کرم تمام تر حوالہ جات ساتھ رکھیئے گاکہ اگر تیتر کبوتر سے زیادہ لذیذ ہے تو کیوں۔ ثابت کریں :angel:
ثبوتوں پر خاصا زور ہوتا ہے۔

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا:laugh:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بالکل بھیا کچھ کچھ نہیں بہت کچھ یاد آرہا ہے ۔ابھی دل کررہا ہے کہ اس کے لیے ایک اور دھاگہ ہو تو ہم بات کریں ورنہ چاچو بولیں گے کہ یہ تم لوگوں نے ناعمہ کے تعارف والے دھاگے میں کیا باتیں شروع کردیں ہیں ۔:)
چاچو تو بعد میں کہیں گے بیٹا جی پہلے میں نا تمھاری ایسی تیسی شروع کر لوں ؟؟:waiting:
یعنی رعب بھی ڈالتی ہوں اور ڈرتی بھی نہیں ۔۔۔ پھر کیا فائدہ ؟
ویسے پتا ہے ناں میں جن بابا بھی بن سکتی ہوں ۔۔ہو ہو ہو ہاہاہا:devil:
میں تمھاری بڑی بہن ہو بچے ، اور آگے تو تم سمجھ ہی گئی ہو گی :laugh:
ایسا کریں کہ ناعمہ کو جولیا میرا مطلب ہے جولیانا فٹر واٹر کا رول دے دیں اس کے دھاگےمیں۔
کوئی نہیں کوئی نہیں:stop:
میں ناعمہ ہی اچھی ہوں ہاں جی :thumbsup4:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ جو یہاں عمران سیریز شروع کرنے کا ارادہ رکھتے تھے تو میں نے اس کو جولیانا بنا کر ٹیم مکمل کر لیں۔ ویسے تو تم ناعمہ ہی ٹھیک ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں ڈھونڈنے کی کیا ضرورت تھی، یہ تو سامنے ہی تھا۔

اچھا چلو مقدس کو بھی ادھر بلا لیتا ہوں۔ وہ بھی تم سے کچھ سوال پوچھے۔
 
Top