تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ پھر آپ نے ادھر ادھر کی باتیں شروع کر دیں ہیں ۔ایکسٹو کوئی بوڑھا آدمی تھوڑی تھا ؟ ویسے بھی میں آواز بدل لوں گی۔عمران انکل سے سیکھ کر :tongue:
 

محمد امین

لائبریرین
یہ پھر آپ نے ادھر ادھر کی باتیں شروع کر دیں ہیں ۔ایکسٹو کوئی بوڑھا آدمی تھوڑی تھا ؟ ویسے بھی میں آواز بدل لوں گی۔عمران انکل سے سیکھ کر :tongue:

ہاں تو بیگم ایکسٹو نے بھی کچھ ایسا ہی کیا تھا اس نوول میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
چلو ایک کام کرتے ہیں۔۔۔۔ علی عمران اور ایکسٹو محفل میں سے کسی کو نہیں بناتے۔۔۔ کیوں کہ ابنِ صفی پسند نہیں کرتے تھے کہ اصل دنیا کا کوئی شخص انکا کردار ادا کرے ۔۔۔ :)

تو فہیم ۔۔۔ تم بلیک زیرو بن جاؤ
 

فہیم

لائبریرین
چلو ایک کام کرتے ہیں۔۔۔ ۔ علی عمران اور ایکسٹو محفل میں سے کسی کو نہیں بناتے۔۔۔ کیوں کہ ابنِ صفی پسند نہیں کرتے تھے کہ اصل دنیا کا کوئی شخص انکا کردار ادا کرے ۔۔۔ :)

تو فہیم ۔۔۔ تم بلیک زیرو بن جاؤ

لیکن یہاں تو پہلے ہی
قیصرانی بھائی کرنل فریدی
اور ہم علی عمران کے کرداروں پر قبضہ جمائے بیٹھے ہیں۔
اور ہم فکر نہیں کرو ہم یہ کردار کسی کو ادا نہیں کرنے دے رہے:)

تم اور کالا صفر تم بنو:p
 

محمد امین

لائبریرین
لیکن یہاں تو پہلے ہی
قیصرانی بھائی کرنل فریدی
اور ہم علی عمران کے کرداروں پر قبضہ جمائے بیٹھے ہیں۔
اور ہم فکر نہیں کرو ہم یہ کردار کسی کو ادا نہیں کرنے دے رہے:)

تم اور کالا صفر تم بنو:p

علی عمران کوئی نہیں بنے گا۔۔۔۔ کوئی بھی نہیں۔۔۔۔!!
 

فہیم

لائبریرین
علی عمران کوئی نہیں بنے گا۔۔۔ ۔ کوئی بھی نہیں۔۔۔ ۔!!

ہم کسی کو بننے بھی نہیں دیں گے۔

ویسے ایک بار اس محفل میں ایک علی عمران صاحب آئے تھے۔
اور انہوں نے ہمارے آئیڈیل کردار کی وہ مٹی پلید کرنی شروع کی تھی۔
کہ ہمارے تلووں میں لگی تھی اور سر میں جاکر بجھی تھی۔

ہونہہ۔ عمران بننے چلے تھے جناب:?
 

محمد امین

لائبریرین
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔اور جب تم بنو گے تو سوچو کسی اور کے تلووں میں لگ کر سر پر جا بجھے گی پھر کیا ہوگا ؟؟؟
 
Top