یہ بتاؤ عائشہ نے ابھی تک یہاں تمہیں مبارک کیوں نہیں دی۔ آپس میں لڑائی ہو گئی ہے کیا؟
پیسے ہوں گے تو گھومنے آؤں گی میں نے تو ابھی اپنا فیصل آباد نہیں دیکھا۔ انڈیا کیسے آؤں
آپ سب کی محبتوں کا نتیجہ ہے بچے ورنہ میں بہت جلدی چیزوں سے بیزار ہو جاتی ہوں