اپنے جیسا سمجھا ہے مجھےجی ہاں، دیکھ کے خوش جو ہونا ہے
بڑی گل اےپیسہ ، پیسہ ، پیسہ ہر جگہ پیسہ کسی کام کا نہیں ہے پسہ اس پیسہ سے نا محبت خریدی جا سکتی ہے نا اخلاص نا خلوص اور نا ہی دوستی تو ایسے پیسے کو پاس رکھنے کا کیا فائدہ
ادھر مجھے دے دیں
اپنے جیسا سمجھا ہے مجھے
بڑی گل اے
بلکے آپ مجھے دے دیں نا تھوڑے سے پیسے۔ میں نے اخلاس دوستی اور محبت تو نہیں خریدنی البتہ گاؤن ضرور لینا ہے۔
گاؤن آتا کتنے کا ہے؟ سو دو سو میں آ جاتا ہے یا ہزار بارہ سو روپے میں آتا ہے؟
ظاہر ہے ہزار بارہ سو میں ہی آئے گا۔ سو دو سو میں تو کوئی تھپڑ بھی نہیں مارتا
واہ واہ نیکی اور پوچھ پوچھ ضرور بنوا دیں مجھے کوئی اعتراض نہیں مگر میں نے پیسے کوئی نہیں دینےمیں تھپڑ مار دوں گا، پیسے اپنی مرضی سے دے دیجیے گا
کراچی کمپنی میں نے دیکھے تھے ایک بار، میرے گھر والے بھی استعمال کرتے ہیں
بنوا دوں؟
میں عرض کیا لالہ جی کہ مجھے فیشن نہیں پسند اور آپ کو کس نے کہہ دیا کہ میں بوڑھی ہوںبھائی جی کام والا تو لینا ہی نہیں۔ بس سادہ سا ہونا چاہیے۔ کام والے لڑکیوں بالیوں کے لیے ہوتے ہیں۔ بڑی بوڑھیوں کے لیے سادہ ہی ٹھیک رہتے ہیں۔
وہ کراچی میں نہیں اسلام آباد میں رہتے ہیں۔ اور آپ ان کو گاؤن کا پتا کرنے کراچی بجھوا رہے ہیں