ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہ ابھی مجھ سے فون پر بات کر رہی ہے۔ اور میں نے تمہارا یہ پیغام پڑھ کر اُسے سُنا دیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے آج دو پڑوسنوں نے کھانے بھجوائے ہیں۔ وہ بھی میں نے اس کو بتا دیا ہے۔

ایک کی طرف سے حلیم آئی ہے اورایک طرف سےمرغے کی بریانی آئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج بلدیہ کی طرف سے نوٹس موصول ہوا ہے کہ اس چائے خانہ میں صفائی ستھرائی کا نظام بہت ہی خراب ہے اس لیے اس کو فوراً بند کر دیا جائے۔ ویسے بھی جگہ کے مالک نے چائے خانہ خالی کرنے کا نوٹس دے رکھا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے نام کی یا کسی کے بھی نام کی کوئی چیز نہیں بنتی اور نہ ہی تقسیم ہوتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے یہ چائے خانہ ابھی بند نہیں ہوا۔ میونسپل کارپوریشن والوں نے جرمانہ کر دینا ہے۔

میں ٹرک لیکر آتا ہوں تاکہ سارا سامان اٹھا کر کہیں اور لے جاؤں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا ہو چکا ہے، نہیں تو صبح کو میونسپل کارپوریشن والے سب سامان اٹھا کر لے جائیں گے اور چائے خانے کو تالا لگا دیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انہوں نے تمہیں بھی اور ناعمہ کو بھی اندر بند کر کے چائے خانہ سیل کر دینا ہے۔ اور باہر بندوقوں والے بٹھا دینے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سوچ لو، پھر نہ کہنا کہ پہلے بتایا نہیں تھا۔

ابھی تو میں بڑی مشکل سے چند پیغامات کا stay order لیکر آیا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو اس کو تو میں بند کرتا ہوں کہ جرمانے سے بچا جا سکے۔ اور نئے والے کا لائسنس چیک کرتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top