ناعمہ عزیز
لائبریرین
کیا مطلب؟شمشاد بھائی، تھوڑی بڑی خوشی ہیں کیا؟
ہاں تو خوشی کی وجہ بھی تو معلوم ہو نا ؟وہ تو ہمیں پہلے سے معلوم ہے، کوئی نئی بات تھوڑا ہی ہے۔
میں ویسے مٹھائی کی بجائے کیک کھانے کو ترجیح دیتی ہوں
کیا مطلب؟شمشاد بھائی، تھوڑی بڑی خوشی ہیں کیا؟
ہاں تو خوشی کی وجہ بھی تو معلوم ہو نا ؟وہ تو ہمیں پہلے سے معلوم ہے، کوئی نئی بات تھوڑا ہی ہے۔
واہ وہ کونسا شاہ رخ خان ہیں![]()
تو اس کا مطلب ہوا، شاہ رخ سے متائثر ہیں نا
اس دفعہ کا "حسبِ حال" میں تو دیکھ نہیں سکا۔ آپ کہتے ہیں تو اچھا ہی ہوگا۔
میں کیوں ہونے لگی اس سے متاثر
بڈھا کھوسٹ بن گیا ہے وہ![]()
میں کیوں ہونے لگی اس سے متاثر
بڈھا کھوسٹ بن گیا ہے وہ![]()
شام کی چائے کے ساتھ آج کی تازہ تیرین خبر یہ ہے کہ 23 فروری کو مجھے محفل میں پورے 2 سال ہو جائیں گے۔
انتظامیہ کو آرڈر کیا جاتا ہے کہ اس خوشی کے موقع کے اپنی اس خوش قسمتی کو قائم و دائم رکھنے کے لئے کہ مجھ جیسی ہستی نے محفل کو رونق بخشی باقاعدہ طور پہ جشن منایا جائے۔
اور تمام ممبرز کو آدھا آدھا لڈو مفت دیا جائے۔
نوٹ: سازشی لوگوں کو اس تقریب میں شامل ہونے کی اجازت نا دی جائے۔
![]()
چڑ تو مجھے بھی ہے پر وہ ہی سستے ہیںلڈو خود ہی کھاؤ، پیلے لڈو سے تو مجھے چڑ ہے
لڈوؤں کے ساتھ چائے بھی ملے گی کہ نہیں؟