ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اچھا جی تو وہ تمہیں بوڑھیاں نظر آ رہی ہے۔ حالانکہ اچھی بھلی سمارٹ اور خوبصورت اور کم عمر ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چشمے کی مجھ سے زیادہ تمہیں اور نوید کو ضرورت ہے۔ ویسے چشمے کا جوان اور بوڑھے سے کوئی تعلق نہیں۔ تمہیں بھی تو لگا ہوا ہے ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
لوگ نظر کی کمزوری کے لیے چشمہ لگاتے ہیں۔ یہ سردرد کے لیے چشمہ لگاتی ہے۔ ویسے درد دیکھنے میں کیسا ہوتا ہے؟
 

mfdarvesh

محفلین
کالا چشمہ لگا کے وہ حسینائیں زیادہ خوبصورت نظر آئیں گی نا، آپ انیٹی گلئیر چشمہ لگا کے دیکھا کریں
 

شمشاد

لائبریرین
بس تو پھر میں اسکو کہتا ہوں کہ مجھے فیصل آباد سے قومی اسمبلی کی سیٹ دلوا دے۔
 

میم نون

محفلین
آپکے شادی دفتر کا رستہ ہی بھول گیا ہوں (جان بوجھ کر :grin: ) جب کبھی یاد آیا پہنچ جاؤں گا :rolleyes:

ویسے چشمہ تو میں بھی لگاتا ہوں :cool:
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن آپ تو چشمہ سر کے باہر لگاتے ہوں گے ناں، اس نے تو سر کے اندر لگایا ہوا ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
سر کے اندر لگاتے میرے دشمن:mad:

بس تو پھر میں اسکو کہتا ہوں کہ مجھے فیصل آباد سے قومی اسمبلی کی سیٹ دلوا دے۔

آپ کو ضرور دلوانی ہے میں تو خود بڑی سنجیدگی سے غور کر ہی ہوں کہ میں لے لوں چلو لوگوں کا کچھ بھلا ہی ہو جائے گا۔
بی۔اے کی ڈگری تو ہے ہی میرے پاس۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
ڈگری کی تو ضرورت ہی نہیں، اگر ضرورت پڑ بھی گئی تو جعلی ڈگری سے بھی کام چل جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پی پی کی ٹکٹ پر تو الیکشن ہی نہیں لڑنا، آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑنا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top