ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نہیں بتاؤں گا، ورنہ انکم ٹیکس والے آ جائیں گے، وہ نہ آئے تو ڈاکو تو ضرور آ جائیں گے۔
 

میم نون

محفلین
ارے بھائی میں تو اس لیئے پوچھ رہا ہوں کہ اگر کمائی اچھی ہے تو میں بھی اپنا حصہ ڈال لوں اس میں اور 20-25 فیصد شیئرز خرید لوں۔
 

میم نون

محفلین
اچھا، چلیں ٹھیک ہے پھر کل ہی کاغذات تیار کروا لیتے ہیں۔

ویسے اب کتنے حصہ دار ہیں اور انتظامیہ میں کتنے لوگ ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کاغذی کام ہم نہیں کرتے، سارے پیسے انہی چکروں میں خرچ ہو جاتے ہیں، کاغذ بن گئے تو ٹیکس بھی دینا پڑے گا، ہم تو بس زبانی کلامی کام کرتے ہیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
پاکستانی ہو ئے نا، معیشت کی لکھائی سے جان جاتی ہے، سگریٹ کی پنی پہ ہی حساب کتاب کافی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے اپنے پرانی گاڑی بیچ دی ہے، اب میرے پاس کوئی گاڑی نہیں ہے، سوچ رہا ہوں کہ جلد از جلد کوئی گاڑی مل جائے۔
 

میم نون

محفلین
ٹھیک ہے تو اپنی انتظامیہ کی میٹینگ بلائیں اور 25 فیصد حصہ مجھے دے دیں چائے خانے کا۔
اور ہاں گاڑی کے لیئے چائے خانے کے غلے دے پیسے لینا منع ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں ہی انتظامیہ ہوں اور میں ہی سارے حصے کا مالک ہوں۔ آپنے پچیس فیصد کی حصہ داری لینی ہے تو پیشگی دس لاکھ روپے میرے اکاؤنٹ میں جمع کروا دیں۔ باقی کے حصہ داری ملنے پرلوں گا۔
 

میم نون

محفلین
ہممممم اگر آپ اکیلے ہی مالک ہیں تو پھر میں پچاس فیصد لوں گا۔
اور ہاں، یہ میرے پیسے پورے کتنی صدیوں میں ہونگے؟
اور آپ صرف 2 کپ چائے روزآنہ لے سکیں گے اپنے لیئے، نئیں تے میرے پیسے تے کداں وی پورے نئیں ہونے :rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
مرچیں تو نہیں البتہ دال چینی اور الائچی ڈال کر پیتا ہوں، کبھی کبھی ادرک والی چائے بھی پیتا ہوں۔ سردیوں میں تو اس کیا ہی مزہ آتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top