ویلکم کر نے کا شکریہہاہاہاہاہا سس ویلکم
آپ شمشاد لالہ کی باتوں میں نا آئیں
یہ چاہتے ہیں کہ ساری چائے بس ان کے لئے ہی ہو
برگر تو میں کھاتا نہیں، وہ تم ہی کھاؤ اور خود بھی برگر کی طرح کی ہو جاؤ۔ میں دہی بھلے کھاؤں گا۔نہیں آج یہاں برگر اور دہی بھلوں کا اہتمام ہے