یہ ناعمہ آج کہاں رہ گئی؟ اللہ خیر ای کرے، کہیں سردرد سے گر گرا نہ گئی ہو۔
چلو اپنے سر کا اتنا فائدہ تو ہوا۔نہیں لالہ جب میں آپ کا سر کھاتی ہوں تو میرے سر میں درد نہیں ہوتی
بالکل کرنا پڑے گا۔ جو زیادہ منافع دے گا، اسی کو یہ چائے خانہ ٹھیکے پر دیا جائے گا۔اس سلسلے میں ٹینڈر ریلیز کریں گے کیا؟
ایسی دی تیسی آپ نے ایسا سوچا بھی کیسےمیں کچھ عرصے سے دیکھ رہا ہوں کہ یہ چائے خانہ فعال نہیں رہا۔ سوچ رہا ہوں کہ یہ چائے خانہ ناعمہ سے لیکر کسی اور کو کرائے پر دے دوں۔
وہ کون ہے بھلا موگیمبو؟؟؟چلو اپنے سر کا اتنا فائدہ تو ہوا۔
ایسی دی تیسی آپ نے ایسا سوچا بھی کیسے