ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
چائے خانے کے فریم اور تصاویر محفوظ ہیں۔

Amin1.jpg
معذرت کہ یہ تو کچھ تلاش گمشدہ کا اشتہار لگ رہا ہے۔ فلاں رنگ کے کپڑے پہنے ہیں اور ذہنی توازن "تھوڑا سا شاعرانہ" ہے وغیرہ وغیرہ ٹائپ کا
 

قیصرانی

لائبریرین
بڑے افسوس کی بات ہے کہ اس "معزز" عہدے کے لئے میں آپ کو دکھائی دیا :( (مذاق کر رہا ہوں، وضاحت اس لئے کہ ہلکا پھلکا مذاق تو ہمارا چلتا ہی رہتا ہے۔ لیکن نئے ممبران کو شاید بات ناگوار گذرے)
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی ہمیں تھانیدار کی نہیں تھانیدارنی کی ضرورت ہے۔ تھانیدار تو پہلے ہی ضرورت سے زیادہ ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو نام تو اس کا ہو گا ناں، جس نے ٹھیکے پر لیا ہے، وہ تو کبھی بھی بدلا جا سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چائے خانے میں نہیں، محفل کے تھانے میں تھانیدارنی کی ضرورت ہے۔ آپ بھی اپنا سی وی بھیج سکتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہ سہی، اگر آپ کسی کو جانتی ہیں جو اردو محفل کے تھانے میں تھانیدارنی کے فرائض انجام دے سکتی ہیں تو انہیں بھیج دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضروری تو نہیں کہ چائے خانہ میں صرف چائے ہی ملے، یہاں کھانے پینے کی ہر حلال شے ملتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top