ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مہرم اور محرم میں بہت فرق ہے۔

سچ پوچھیں تو مجھے نہیں معلوم کہ 9 اور 10 محرم کو شربت کیسے تیار کرتے ہیں۔

کچھ لوگ دودھ میں چینی اور پانی ڈال کر اس میں روح افزا ڈال دیتے ہیں۔

کچھ دودھ کے بغیر روح افزا ڈال کر شربت بنا لیتے ہیں۔

مختلف شہروں اور جگہوں پر مختلف طریقے سے شربت بناتے ہیں۔

آپ بتا دیں آپ کو کون سا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
حیدر آباد والوں کی اردو اتنی خراب تو نہیں ہونی چاہیے۔

یہ لیجیے دونوں قسم کے حاضر ہیں۔

33387228-rooh-afza.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ نہیں ہو رہا۔ آپ فکر مند نہ ہوں۔ ویسے اگر آپ نے بھی چار مینار چلنا ہے تو آ جائیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top