ناعمہ کا چائے خانہ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تبسم سس آپ کو کیا کھانے کو دل کر رہا ہے ؟؟؟
ویسے ایک بات کہہ دوں آپ مائنڈ مت کرنا ہم سب یہاں بہن بھائیوں کی طرح ہوتے ہیں، شمشاد لالہ، سعود لالہ، امین لالہ، درویش لالہ، مغل لالہ اور سب سس بھی :) سارے پیار سے تنگ کرتے ہیں بس :)
آپ کسی کی بات کا مائنڈ نا کیا کرو :)
 

تبسم

محفلین
میں کسی بھی بات کا مائنڈ نہیں کر تی وہ تو میں امین جی کوتنگ کر رہی ہوں
میں یہاں کچھ کھا نے کے لئے نہیں آئی کھلانے کے لئے آئی ہوں وہ بھی شمشاد بھائی کو
آپ کو کیا چاہیےکہئے ڈرئے گامت
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیے پیپسی حاضر ہے۔

pepsi_cola.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
خواتین و حضرات یہ چائے خانہ عنقریب بند ہونے والا ہے کیونکہ مسلسل گھاٹے میں جا رہا ہے۔ اس کو نفع بخش طریقے پر چلانے کے لیے حکومت سے مدد مانگی گئی تھی جس کا انہوں نے وعدہ تو کیا ہے اور ایک کمیٹی بھی بنا دی ہے۔ لیکن آپ سبکو معلوم ہی ہے کہ جس کام کو انجام دینے کے لیے کمیٹی بن جائے تو کام کبھی نہیں ہوتا۔ اس لیے اس جلد ہی نیلامی میں بولی کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔ نیلامی میں زیادہ سے زیادہ بولی دینے والے کو یہ چائے خانہ مزید ایک ہزار پیغامات مکمل ہونے تک فوری دے دیا جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں کسی بھی بات کا مائنڈ نہیں کر تی وہ تو میں امین جی کوتنگ کر رہی ہوں
میں یہاں کچھ کھا نے کے لئے نہیں آئی کھلانے کے لئے آئی ہوں وہ بھی شمشاد بھائی کو
آپ کو کیا چاہیےکہئے ڈرئے گامت

شکریہ شکریہ۔ ہاں تو کیا لائی ہیں کھلانے کو۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
خواتین و حضرات یہ چائے خانہ عنقریب بند ہونے والا ہے کیونکہ مسلسل گھاٹے میں جا رہا ہے۔ اس کو نفع بخش طریقے پر چلانے کے لیے حکومت سے مدد مانگی گئی تھی جس کا انہوں نے وعدہ تو کیا ہے اور ایک کمیٹی بھی بنا دی ہے۔ لیکن آپ سبکو معلوم ہی ہے کہ جس کام کو انجام دینے کے لیے کمیٹی بن جائے تو کام کبھی نہیں ہوتا۔ اس لیے اس جلد ہی نیلامی میں بولی کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔ نیلامی میں زیادہ سے زیادہ بولی دینے والے کو یہ چائے خانہ مزید ایک ہزار پیغامات مکمل ہونے تک فوری دے دیا جائے گا۔
ایسی دی تیسی میری بلی مجھے ہی میاؤں :beating::beating:
 

مقدس

لائبریرین
خواتین و حضرات یہ چائے خانہ عنقریب بند ہونے والا ہے کیونکہ مسلسل گھاٹے میں جا رہا ہے۔ اس کو نفع بخش طریقے پر چلانے کے لیے حکومت سے مدد مانگی گئی تھی جس کا انہوں نے وعدہ تو کیا ہے اور ایک کمیٹی بھی بنا دی ہے۔ لیکن آپ سبکو معلوم ہی ہے کہ جس کام کو انجام دینے کے لیے کمیٹی بن جائے تو کام کبھی نہیں ہوتا۔ اس لیے اس جلد ہی نیلامی میں بولی کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔ نیلامی میں زیادہ سے زیادہ بولی دینے والے کو یہ چائے خانہ مزید ایک ہزار پیغامات مکمل ہونے تک فوری دے دیا جائے گا۔

شمشاد بھیا کوئی نہیں ۔۔
جس کسی نے لیا ناں تو اس کو ہم یہاں سے بھگا دیں گے
ہی ہی ہی
 

شمشاد

لائبریرین
اب کوئی فائدہ نہیں، اراکین نے بولی لگانی شروع کر دی ہے۔ اور ایک نے تو مجھے بولی کے علاوہ بھی کچھ دینے کی پیشکش کی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تم سے پہلے میں نے خود ہی خاتون اول کو بتا دیا ہے کہ فلاں فلاں نے فلاں فلاں کھانا بھیجا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top