لا بھئی ایک بلیک لیبل چائے کا کپ:grin:
شمشاد لائبریرین دسمبر 17، 2010 #5 حماد صاحب چائے خانہ اور اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنا تعارف تو دیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2011 #7 درسی کتاب یہ اب کیا پڑھے گی، اس کو جغرافیہ کی کوئی کتاب پڑھنے یا پھر دس منٹ تک حساب کے سوال حل کرنے کی سزا دیں۔
درسی کتاب یہ اب کیا پڑھے گی، اس کو جغرافیہ کی کوئی کتاب پڑھنے یا پھر دس منٹ تک حساب کے سوال حل کرنے کی سزا دیں۔
mfdarvesh محفلین جنوری 1، 2011 #8 ہاں بلکل ریاضی کے سوالات وہ بھی ٹرگنومیٹری کے، زوایے دیکھ کے لگ سمجھ جائے گی
شمشاد لائبریرین جنوری 2، 2011 #11 جیہ نے کہا: یہاں صرف چائے ملتی ہے؟ مجھے تو کافی پینی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ شافی اللہ کافی بی بی یہ دوائی رات کو سوتے وقت اور صبح ناشتے سے پہلے استعمال کرنی ہے۔ اللہ شفا دے گا۔
جیہ نے کہا: یہاں صرف چائے ملتی ہے؟ مجھے تو کافی پینی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ شافی اللہ کافی بی بی یہ دوائی رات کو سوتے وقت اور صبح ناشتے سے پہلے استعمال کرنی ہے۔ اللہ شفا دے گا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 3، 2011 #12 میں چائے پی چکی ہوں اور اب سونے لگی ہوں جس کو پینی ہو وہ خو د بنائے آ کے۔ نہیں تے کل نوں چھیتی آ جائیو
میں چائے پی چکی ہوں اور اب سونے لگی ہوں جس کو پینی ہو وہ خو د بنائے آ کے۔ نہیں تے کل نوں چھیتی آ جائیو
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2011 #15 میں اس وقت چائے ہی پی رہا ہوں لیکن سبز چائے۔ تمہیں کون جیل بھیج رہا ہے؟
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 8، 2011 #16 کچھ ملا کے پلاؤں گی ےو جیل ہی جاؤں گی نا۔ میں نے ایک گھنٹہ پہلے پی ہے تایا جان کے ساتھ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2011 #17 اچھا چلو جیل نہ جانا، لیکن چائے تو بناؤ، تھوڑی سی چکھ کر دیکھ لیں گے کہ پینے والی ہے یا نہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2011 #19 ارے نہیں درویش بھائی اب اتنی بھی خراب چائے نہیں بناتی ہو گی۔ آخر کو اس کا بیس سال کا تجربہ ہے چائے بنانے کا۔
ارے نہیں درویش بھائی اب اتنی بھی خراب چائے نہیں بناتی ہو گی۔ آخر کو اس کا بیس سال کا تجربہ ہے چائے بنانے کا۔
mfdarvesh محفلین جنوری 8، 2011 #20 اگر اتنا تجربہ ہے تو پھر اس سے بھی زیادہ ہوگی چائے، جو خواتین تجربہ کار ہوتی ہیں وہ اتنی ہی کام چور ہوتی ہیں، مان لیں
اگر اتنا تجربہ ہے تو پھر اس سے بھی زیادہ ہوگی چائے، جو خواتین تجربہ کار ہوتی ہیں وہ اتنی ہی کام چور ہوتی ہیں، مان لیں