چاچو مجھ سے اکیلے نہیں ہو گا نا، آجکل مقدس بھی کم آ رہی ہے اس لئے آپ کو ہی کرنا پڑے گا ساتھمیں نے ہی کام کرنا ہوتا تو پھر چائے خانہ تمہیں کیوں دیتا؟
جییی نہیں خبردار اگر کسی نے میرے مقابلے پر آنے کی کوشش کری تو۔میں یہ چائے خانہ ہی کسی اور کو دے دیتا ہوں جو سارے کام بھی کر سکے اور مجھے بھی کچھ منافع مل سکے۔
لالہ نے ڈانٹا میرے کو
تو کس نے روکا ہے جلدی سے بنائی ایک کپ میرے لیے بھی
مجھے بنا نا ہو تا تو آپ سے نہیں کہتی بھائی مجھے کچھ بھی پکا نا منع ہے اس لیے آپ سے کہا نہیں تو میں ہی بنا لاتی
طبیعت ٹھیک نہیں ہے بھائی اور اگر پکانے چلی گیی تو طبیعت اور خراب ہو جائے گی
ابھی تم دور ہو اس لیے صرف ڈانٹنے پر اکتفا کیا ہے۔ سمجھی کیا؟