زلفی شاہ
لائبریرین
واہ بہنا جی مانگی چائے ملا قہوہ۔ بہت خوب۔ چلو خوش ہیں بہنا کے ہاتھ سے تو ملا۔
واہ بہنا جی مانگی چائے ملا قہوہ۔ بہت خوب۔ چلو خوش ہیں بہنا کے ہاتھ سے تو ملا۔
واہ بہنا جی مانگی چائے ملا قہوہ۔ بہت خوب۔ چلو خوش ہیں بہنا کے ہاتھ سے تو ملا۔
میں نے 1.25پوانئٹ والی عینک لگا کر کپ کی قربت حاصل کرکے دیکھا تو قہوہ پر ہی یقین ٹھہرتا ہے۔واہ بہنا جی مانگی چائے ملا قہوہ۔ بہت خوب۔ چلو خوش ہیں بہنا کے ہاتھ سے تو ملا۔
میں نے 1.25پوانئٹ والی عینک لگا کر کپ کی قربت حاصل کرکے دیکھا تو قہوہ پر ہی یقین ٹھہرتا ہے۔ہی ہی ہی وہ دور سے قہوہ لگ ہے ، ہے تو چائے ہی
25۔1 ایک طرف کی ہوئی، اتنی ہی دوسری طرف بھی ہوگی، قیافہ ہے میرا، تو دونوں کو جمع کریں 5۔2 ہو گئے۔ اور اس میں سے جو نظر آئے وہ صحیح ہے۔
آپ کی طرف سے مہر تصدیق بھی ثبت ہو چکی ہے۔کنجوسی کی حد ہوتی ہے۔ پیالی اتنی چھوٹی ہے کہ ایک ہی چُسکی میں قہوہ ختم۔
یہ کیا بھائی خالی کپ دیکھا کر ترسا رہے ہیں
شکریہ بھائی میں بھی آپ کے لیے کچھ لائی ہوںیہ لو یہ تو خالی نہیں ہے ناں۔
شمشاد بھائی اس چائے خانےکے منتظم اعلیٰ ہیں اور اچھے ککر بھی ہیں انہیں سے کہہ دیجئے لیکن بہنا ایک کپ کا آرڈر نہیں، دو کا دینا ،مجھے بھی طلب ہو رہی ہے۔چائے خانے میں چائے والی کیوں نظر نہیں آرہی؟ اب کون چائے پلائے گا؟ اس وقت تو چائے کی شدید طلب ہو رہی ہے