فہیم
لائبریرین
چاچو یہاں چائے خانے میں تو بہت کام ہے۔
ظاہر ہے کام تو ہونا ہی ہے
چاچو یہاں چائے خانے میں تو بہت کام ہے۔
سوووووووووووووووووو سویٹ بہنا۔
تم اتنی دیر سے یہ سب ڈھونڈنے میں لگی تھیں
چلو اب ایک کپ بنا بھی دو نا مکمل
بلکہ دو بناؤ ایک میرے لیے اور ایک میمی کے لیے
چاچو یہاں چائے خانے میں تو بہت کام ہے۔
بسکٹ نہیں چاہیں تو میں کھا لوں گی فکر نہ کریں۔
ایسے تو مت کہیں چاچواسی لیے تو تمہاری دیدی نے چائے خانے کا بیڑہ غرق کر رکھا ہے۔
شکریہچلو بسکٹ تم ٹپ کے طور پر کھالو
تو اور کیا کہوں، چائے خانے میں کوئی گاہک ہی نہیں آتا۔ایسے تو مت کہیں چاچو
گاہک پہنچ گئے ہیں مگر سروس عملہ غائب ہے ۔ کیا کیا جائے؟؟؟
بھائی چائے خانے کا عملہ تھوڑا مصروف ہے ۔سامان موجود ہے اپنی مدد آپ کے تحت چائے بنائیں ۔ شکریہ !اب اتنی چیزیں بتا دی ہیں بھیا تو یہ لیجئے
ایک مگ۔۔
گرم پانی ۔۔
ایک چمچ چینی ۔۔
ٹی بیگز جتنے مرضی۔۔
اور یہ لیجئے دودھ۔۔
لائو جی برتن میں دھو دیتا ہوں میں اگر صبح 05:00 بجے اٹھ کر روٹی پکا سکتاہوں اور گیزر کی گیس آن کر سکتا ہوں تو گرم پانی سے برتن دھلنے میں کتنا ٹائم لگے گا ویسے بھی صبح کی نماز 06:00 بجے ہوتی ہے۔اچھا تو میں برتن دھوؤں گا کیا، یہ نہیں ہو سکتا۔ ناعمہ کو بلاؤ اس کام کے لیے۔
وعلیکم السلام بھائیالسلام علیکم
جی ہم بھی چائے پینے تشریف لائے ہیں
سارا گلاس ڈال لیں بھائی۔بہن جی قہوہ میں نے تیار کر دیا ہے ذرا دودھ ملا دینا ، مجھے دودھ کا اندازہ نہیں رہتا۔
اگر سارا گلاس ڈالا تو چائے گر جائے گی۔ ، پیاری بہنا، یہ کیسا مشورہ ہے؟سارا گلاس ڈال لیں بھائی۔
بہن جی آپ کا حکم سر آنکھوں پر مگر یہ سرا سر زیادتی ہے ،میں نے ابھی پی نہیں اور آپ موجو صاحب کو دینے کی سفارش کر رہی ہیں۔وعلیکم السلام بھائی
مقبول بھائی ذرا ان بھائی کو بھی دیجئے گا ۔
آپ بتائیں آپ کو کیا چاہئے ؟؟؟شمشاد بھائی آپ نے کیسے کیسے لوگوں کو چائے خانہ میں بٹھایا ہوا ہے جب بھی آتے ہیں چائے نہیں ملتی۔