محمد امین
لائبریرین
ویسے مزے کی بات ہے میرے با ل بھی چھوٹے ہی ہیں
کتنے چھوٹے ہیں؟ ایسے نوچوگی ( ) تو یہی ہوگا نا۔۔۔۔۔۔
ویسے مزے کی بات ہے میرے با ل بھی چھوٹے ہی ہیں
میں بنا دوں بھیا
چائے اچھی بنا لیتی ہوں
ہی ہی ہی
وہ باقی کے کام آپ خود کر لیں ناں
چائے میں بنا دیتی ہوں آپ کو
یہ لیں چائے بھیا
میں نے تو کہا تھا محب لالہ کہ لڑکی ڈھونڈ دوں لیکن آج کل کوئی ہمسائی ان کو بریانی وغیرہ بھیجتی ہے اور ان کو کھا کے سرورآجاتا ہے
اور وہ ایک گانا بھی تو گاتے ہیں ناں
ہی ہی ہی
وہ سرور والا
ہی ہی
ہاں نا
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے یہ تیری نظر کا قصور ہے
کہ شراب پینا سکھا دیا
اچھا تو یہ قصہ ہے۔
ویسے دیکھا گیا ہے کہ جو ہمسایوں کے ہاتھ کی بریانی ، مکھنی چکن کڑاہیاں اور مزیدار مٹن گوشت کھاتے رہتے ہیں ان کی شادی کی عمریں نکلتے پتہ بھی نہیں چلتا۔
سرور والے گانے تو ویسے ہی بین ہونے چاہیے۔
سب کو پلا دی بھیامیرا ایک تو نیٹ بہت سست ہورہا ہے ۔۔۔ اوپر سے میں پچھلے سارے پیغامات اب پڑھ کر فارغ ہوا ہوں۔۔۔ اب کہیے کسے چاہیے چائے (یا پائے) اور کوفی۔۔۔ ۔
اس ہمسائی کی تو شادی ہونے والی ہے
ہی ہی ہی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہمسائیوں کو بھی تو بس کھانے پینے میں ہی ہمارا خیال رہتا ہے۔۔۔ یہ نہیں کہ جھوٹے منہ پوچھ لیں میاں شادی وادی کرنی ہے تو بتاؤ۔۔۔ ۔
یہی تو مسئلہ ہوتاہے ہمسائیوں کا کہ سمجھتی ہیں کہ کھلانے پلانے سے ہی بندہ راضی ہو جائے گا اور خود ہی پیام بھجوا دے گا، عین ممکن ہے صرف کھانے پینے کا ہی مسئلہ ہو جو حل ہو گیا یا بھوک نے اجمالی حس کو سلا رکھا ہو یا بندہ اشارے کنایے یا سیدھے سادھے شادی کے پیغام کا ہی انتظار کر رہا ہو۔
ویسے بھی لڑکیوں کے لیے تو پوچھنا از حد آسان ہوتا ہے۔ ایسے پوچھ سکتی ہے امین کی ہمسائی ہرجائی
امین بھائی ، اب کب تک میرے ہاتھ کی بنی بریانی کھاتے رہیں گے، کہیں تو آپ کے لیے کوئی لڑکی ڈھونڈوں۔
محب بھائی امین کے اپنے ۔۔۔ زادوں کی تعداد 38 سے اوپر ہے۔
سب کو پلا دی بھیا
آپ کے لیے لاؤں؟
یا پروسن نے بھیجوا دی
ہی ہی ہی
محب بھائی امین کے اپنے ۔۔۔ زادوں کی تعداد 38 سے اوپر ہے۔
ایک امین اور دوسرے اپنے ظفری۔
ان پر اللہ نے ہمسائیوں کی خاص رحمت کی ہوئی ہے لگتا ہے ہمارے لیے ساری حوریں ہی بچا رکھی ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بہت بڑا جوا ہے جنت نہ ہاتھ لگی تو دنیا سے حسرت لیے ہی رخصت ہو جائیں گے (تمنا بھی نہیں ملنی )