اچھا کیا مجھے روز روز دے نا چاہیے تھا کیا
چلو اب اشتیاق بھائی کے لیے چائے کا انتظام کرو۔ہمیں بھی چائے پلائی جائے۔
اچھا ہے چاچو ، آپ میرا چائے خانہ چلا رہے ہیں ورنہ تو یہ ڈھپ ہو جانا تھا ، اب میں آگئی ہوں نا فکر نا کریں ۔تمہارے چائے خانے کے گاہکوں کو چائے پلا رہا ہوں۔
ٹیکھ ہے بناتی ہوں چائے آپ کو بھی چائے کیا بعد میں مجھے پت کہنا کے آپ کے لیے بھی لیے کر آؤںچلو اب اشتیاق بھائی کے لیے چائے کا انتظام کرو۔
صبر کرئیں صبر کا پھیل میٹھا ہو تا ہے بھائیچائے ابھی تک نہیں آئی۔ کہاں رہ گئی ؟؟
اور کتنا صبر کروں کل سے تو صبر کر رہا ہوں۔ٹیکھ ہے بناتی ہوں چائے آپ کو بھی چائے کیا بعد میں مجھے پت کہنا کے آپ کے لیے بھی لیے کر آؤں
صبر کرئیں صبر کا پھیل میٹھا ہو تا ہے بھائی
اچھا کل ہماری بجلی چلی گئی تھی میں نے تو ابھی دیکھا ہے نااور کتنا صبر کروں کل سے تو صبر کر رہا ہوں۔
پر میں تو کل سے اس انتظار میں بیٹھا ہوں کہ کب چائے آئے ۔ مگر کسی نے اس چائے خانے میں ایک بھی نہ سنی۔اچھا کل ہماری بجلی چلی گئی تھی میں نے تو ابھی دیکھا ہے نا
کیوں آپ کچھ سُنا نا چاہتے تھے کیا کوئی بات نہیں ہے آپ اب کہہ دیں میں سُن لوں گیپر میں تو کل سے اس انتظار میں بیٹھا ہوں کہ کب چائے آئے ۔ مگر کسی نے اس چائے خانے میں ایک بھی نہ سنی۔
سنانا کیا تھا بس ایک کپ چائے مانگی تھی جس کی تصدیق جناب پپو بھائی نے بھی کر دی ہے۔کیوں آپ کچھ سُنا نا چاہتے تھے کیا کوئی بات نہیں ہے آپ اب کہہ دیں میں سُن لوں گی
بہت شکریہ۔ مگر صرف ایک کپ ، اس وقت تو پپو بھائی بھی موجود ہیں تو کیا ہم آدھا آدھا کپ کر لیں؟