یہ تو پشاوری قہوہ لگ رہا ہے۔ بہترین ہے۔یہ لیجیے جناب آپ بھی چائے پیجیے۔
جی جی آپ ٹرائی کریں بہت لذیز ہے اور گلے کو راحت بخشتا ہے ۔
پر میرا گلا تو ٹھیک ہو گیا ہےجی جی آپ ٹرائی کریں بہت لذیز ہے اور گلے کو راحت بخشتا ہے ۔
پھر بھی بہت اچھا ہے گلے کے لیے۔ ٹرائی کیا یا نہیں۔ اگر نہیں کیا تو شمشاد بھائی چائے پلا دیں گے۔پر میرا گلا تو ٹھیک ہو گیا ہے
دیکھ لیں ۔ موقع ہاتھ سے چلا جائے گا۔اب مجھے کچھ نہیں چاہیے
چلے جا نے دیں مجھے اب کچھ بھی آچھا نہیں لگ رہا ہےدیکھ لیں ۔ موقع ہاتھ سے چلا جائے گا۔
جو اچھا لگتا ہے وہ بتائیے چائے خانے میں وہ منگوا لیتے ہیں۔چلے جا نے دیں مجھے اب کچھ بھی آچھا نہیں لگ رہا ہے
اب تو مجھے کچھ نہیں کھا ناہےجو اچھا لگتا ہے وہ بتائیے چائے خانے میں وہ منگوا لیتے ہیں۔
کھانے کا ڈھابہ نہیں ہے یہ صرف پینے پلانے کی بات ہوتی ہے یہاں۔اب تو مجھے کچھ نہیں کھا ناہے
مجھے جب یہاں کچھ کھانا ہو گا نا تب میں اس کو ڈھابہ بنا لوگیکھانے کا ڈھابہ نہیں ہے یہ صرف پینے پلانے کی بات ہوتی ہے یہاں۔
اس پر نصرت فتح علی خان کی ایک غزل یاد آگئی۔پنجابی کی ہے۔
گل کر کوئی پین پلاون دی
رت لنگ ناں جاوے ساون دی
سمجھ آئی یہ اردو ترجمہ کروں؟مجھے جب یہاں کچھ کھانا ہو گا نا تب میں اس کو ڈھابہ بنا لوگی
افففففففففففففففف یہ پنجابی میرا پیچھا کب چھوڑے گی