اشتیاق علی
لائبریرین
تبسم وصول کر رہی تھی۔ مگر وہ بھی اس وقت کاؤنٹر پر موجود نہیں تھیں۔میری غیر حاضری میں کاونٹر پر تبسم ہی تھی اور وہی پیسے وصول کر رہی تھی۔
تبسم وصول کر رہی تھی۔ مگر وہ بھی اس وقت کاؤنٹر پر موجود نہیں تھیں۔میری غیر حاضری میں کاونٹر پر تبسم ہی تھی اور وہی پیسے وصول کر رہی تھی۔
شُکر ہے کسی نے تو میرا ساتھ دیا ہےتبسم وصول کر رہی تھی۔ مگر وہ بھی اس وقت کاؤنٹر پر موجود نہیں تھیں۔
بالکل ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ مگر کاؤنٹر پر آپ موجود نہیں تھیں تو پھر پیسے کس نے لیے؟شُکر ہے کسی نے تو میرا ساتھ دیا ہے
شاید پپو بھائی نے لیے ہیںبالکل ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ مگر کاؤنٹر پر آپ موجود نہیں تھیں تو پھر پیسے کس نے لیے؟
پپو بھائی تو خود کسٹمر ہیں وہ بھلا کیسے لے سکتے ہیں؟شاید پپو بھائی نے لیے ہیں
افففففففففففف اُن ہوں نےپیسے کس کو دیے یہ تو پتا ہو گا نا اُن کوپپو بھائی تو خود کسٹمر ہیں وہ بھلا کیسے لے سکتے ہیں؟
غصہ مت ہوئیے جناب۔افففففففففففف اُن ہوں نےپیسے کس کو دیے یہ تو پتا ہو گا نا اُن کو
وہ یہی کہیں گے کے وہ پیسے دئیے ہیں اور مجھے ہی دئیے کہیں گے اصل میں وہ آپنے جیب سے پیسے دے تے ہی نہیں ہےغصہ مت ہوئیے جناب۔
ہاں بالکل انہیں پتہ ہو گا کہ کس کو دئیے ہیں۔ مگر انہوں نے پیسے دئیے ہی ناں ہوں تو؟
تو پھر کیا ان کے پاس کوئی خفیہ جیب ہے جہاں سے رقم کی ادائیگی کرتے ہیں؟وہ یہی کہیں گے کے وہ پیسے دئیے ہیں اور مجھے ہی دئیے کہیں گے اصل میں وہ آپنے جیب سے پیسے دے تے ہی نہیں ہے
لو جناب مسئلہ حل ہو گیا اب بتائیں جناب میں نہ کہتا کچھ دال میں کالا ہےمیری غیر حاضری میں کاونٹر پر تبسم ہی تھی اور وہی پیسے وصول کر رہی تھی۔
ارے کیسا الزام جب چائے خانے میں چائے بناؤ گی تو پیسے ملیں گا نایہ مجھ پر الزام لگا رہے ہیں آپ
لیں جناب صبر کی گھڑیاں مک گئیابھی کتنا صبر کر نا ہے مجھے
مجھے دال میں کالا نہیں پُری کی پُری دال کالی دیکھ رہی ہےلو جناب مسئلہ حل ہو گیا اب بتائیں جناب میں نہ کہتا کچھ دال میں کالا ہے
پر میں نے تو چائے نہیں بنائی تھی میں نے تو پیش کی تھیارے کیسا الزام جب چائے خانے میں چائے بناؤ گی تو پیسے ملیں گا نا
یہی کے شمشاد بھائی بینا چائے کے کتنے دن صبر کر سکتے ہیںکس بات پر صبر آزمایا جا رہا ہے؟
نہیں وہ آپنے جیب سے نہیں دوسرؤں کے جیب سے پیسے اصول کر تےہیںتو پھر کیا ان کے پاس کوئی خفیہ جیب ہے جہاں سے رقم کی ادائیگی کرتے ہیں؟
جناب چائے خانہ اس وقت خالی تھا اپ نے سوچا چار آنے کما لوںپر میں نے تو چائے نہیں بنائی تھی میں نے تو پیش کی تھی
جب اتنا وقت گذر جائے دال ساری کالی ہو جاتی ہےمجھے دال میں کالا نہیں پُری کی پُری دال کالی دیکھ رہی ہے
میں کہاں پیسے وصول کرتا ہوں، اُلٹا میری جیب سے سارے پیسے جاتے ہیں۔نہیں وہ آپنے جیب سے نہیں دوسرؤں کے جیب سے پیسے اصول کر تےہیں