ناعمہ کا چائے خانہ (4)

شمشاد

لائبریرین
آپ سا بندہ کاؤنٹر پر ہوا تو چائے خانہ دوسرے دن ہی بند ہو جائے گا۔

چھ درجن یعنی کہ 72 بوتلیں، 100 روپے فی بوتل کُل سات ہزار دو سو
تین درجن چائے یعنی یہ 36 چائے، 100 روپے فی چائے کُل تین ہزار چھ سو

کُل ملا کے ہوئے دس ہزار آٹھ سو۔

اب آپ 4200 کہہ رہے ہیں تو باقی کے آپ کی تنخواہ سے قسط وار کاٹ لیے جائیں گے۔

چائے کے لیے انتظار کریں۔
 
عمر سیف

محفلین
16085a8a.jpg

:):):)
خالی چائے ؟؟
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
لیں جناب اب تو یہ رقم وصول کر کے دم لیں گے اور ہاں شمشاد بھائی سیدھا حاتم طائی نہ بن جایا کریں اتنی رعایت دینے کوئی ضرورت نہیں ہے
چلیں بھی جلدی سے چائے خانے کے پیسے نکالیں ورنہ ناعمہ عزیز صاحبہ تھانے رپٹ درج کروانے آرہی ہیں

چاچو دیکھ لیں سب کتنا خیال رکھتے ہیں میرے چائے خانے کا ، اور ایک آپ ہیں کہ مجھے آئسکریم کے پیسے نہیں دیتے :rolleyes:
 
تبسم

محفلین
اس کا ایک ہی طریقہ ہے کہ تھانے جا کر ان کی رپورٹ لکھوا دو۔
اچھا میں یہیں پر آپ کو لکھ نے کے لیے کھوں گی تو آپ لکھ نے سے رہے وہاں کا کیا بہروسا کے آپ اُن کے خلاف لکھیں گے ۔
ان سب کے پیسے تبسم کے کھاتے میں لکھ دیں۔ اس سے وصول کریں گے۔
ہاں لکھ دیں ان سب کے پیسے آپ کی جیب سے ادا ہوں گے
تبسم کے کھاتے میں ۔ تین درجن چائے اور 6 درجن منرل واٹر کی بوتلیں۔
کیا مجھے یہ سب چیزیں لاکر دینی ہوں گی
تین درجن چائے، ایک کپ چائے 100 روپے
چھ درجن منرل واٹر کی بوتلیں، ایک بوتل 100 روپے

کل ملا کے 10،800 روپے ہوئے۔
تبسم چونکہ اس چائے خانہ کی مستقل گاہک ہے اس لیے اس کو 8 روپے کی خصوصی رعایت دی جاتی ہے۔
باپ رے باپ یہ چائے خانہ تو بہت مہنگا ہے اس لے وہ لوگ بینا پیسے دئے چلے گئے ۔ ایسا ہی چلتا رہا نا یہ چائے خانہ کو بند ہونے زیادہ دیر نہیں لگے گی
 
اشتیاق علی

لائبریرین
اچھا میں یہیں پر آپ کو لکھ نے کے لیے کھوں گی تو آپ لکھ نے سے رہے وہاں کا کیا بہروسا کے آپ اُن کے خلاف لکھیں گے ۔

ہاں لکھ دیں ان سب کے پیسے آپ کی جیب سے ادا ہوں گے

کیا مجھے یہ سب چیزیں لاکر دینی ہوں گی

باپ رے باپ یہ چائے خانہ تو بہت مہنگا ہے اس لے وہ لوگ بینا پیسے دئے چلے گئے ۔ ایسا ہی چلتا رہا نا یہ چائے خانہ کو بند ہونے زیادہ دیر نہیں لگے گی
بل بھی ادا کرنا پڑے گا اور وہ بھی جرمانے کے ساتھ۔ چیزوں کا کچھ نہیں کہہ سکتے۔ وہ شمشاد بھائی ہی بتائیں گے۔
 
تبسم

محفلین
لیں جناب اب تو یہ رقم وصول کر کے دم لیں گے اور ہاں شمشاد بھائی سیدھا حاتم طائی نہ بن جایا کریں اتنی رعایت دینے کوئی ضرورت نہیں ہے
چلیں بھی جلدی سے چائے خانے کے پیسے نکالیں ورنہ ناعمہ عزیز صاحبہ تھانے رپٹ درج کروانے آرہی ہیں
اچھا جی آپ مجھ سے پیسے وصول کریں گے ۔ شمشاد بھائی رعایت کیوں دے رہے ہیں آپ کو پتا ہے یہ جو بیل بنائی ہے نا اُس کی ادائیگی شمشاد بھائی ہی کر نے والے ہیں
اور ہاں جب تبسم جی آنا تو کچھ چائے پانی کا بندوبست کرکے آنا آخر تھانہ کلچر بھی کوئی چیز ہے
پر وہاں آکون رہا ہے بھائی
او جی بالکل جی۔ تبسم جی تھانے میں آئیں تو سہی۔ ان کی ایسی خاطرداری کی جائے گی کہ یاد رکھیں گی۔
خاطر داری کر ہے کے وہی پسادینا ہے
آپ کا حساب کچھ کمزور ہے۔ کل ملا کے4200روپے ہوئے۔ ہاں کہ ناں
ان کا حساب ہی ایسا ہے بھائی بڑھا چڑا کر بتا تے ہیں وہ
اب ذرا گرم گرم چائے ہو جائے۔
شمشاد
 
عمر سیف

محفلین
بھئی ہمارے باڈی بلڈر بھائی کا اتنے سے سینڈوچ سے کیا بنے گا۔ اور ہونے چاہئیں تاکہ انرجی تو پوری ہو۔
انرجی یہ سب چیزیں کھانے سے نہیں آتی۔ یہ تو فیٹ سے بھرپور غذائیں ہیں، انہیں کھا کر زیادہ نقصان ہوتا ہے۔
 
تبسم

محفلین
اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ بل تو آپ کے کھاتے میں کٹ گیا۔ پے کرنا ہی پڑے گا۔ ورنہ شمشاد بھائی تھانہ ، کچہری کرنے میں دیر نہیں کرتے۔
ہاں جی میں نے کب منع کیا ہے کے میرے کھاتہ میں نہیں لکھا ہے۔ پر میرے کھاتی میں جو بلس لکھی جاتی ہیں نا اُن سب کی ادائیگی شمشاد بھائی ہی کر تے ہیں:laughing:
 
Top