ناعمہ کا چائے خانہ (4)

تبسم

محفلین
جناب چائے خانہ اس وقت خالی تھا اپ نے سوچا چار آنے کما لوں
افففففففففففففففف آپ تو مجھ پر الزام پر الزام لگا رہے ہیں اب میں کیا کرؤں کوئی مجھے بچائے اس الزام سے
میں کہاں پیسے وصول کرتا ہوں، اُلٹا میری جیب سے سارے پیسے جاتے ہیں۔
اچھا پر کیسے جا تے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
تین درجن چائے، ایک کپ چائے 100 روپے
چھ درجن منرل واٹر کی بوتلیں، ایک بوتل 100 روپے

کل ملا کے 10،800 روپے ہوئے۔
تبسم چونکہ اس چائے خانہ کی مستقل گاہک ہے اس لیے اس کو 8 روپے کی خصوصی رعایت دی جاتی ہے۔
 
اشتیاق علی

ریٹ لسٹ بھی لگائی جائے چائے خانہ میں ۔ اتنی مہنگی چائے کوئی بھی نہیں پیے گا۔
مذاق: اور آپ نے حساب میں کچھ زیادہ ہی نرمی برتی ہے اور رعایت تو بہت زیادہ کر دی۔ کم کرنی چاہئے تھی۔ :):):):)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
16085a8a.jpg

:):):)
 
پپو

محفلین
تین درجن چائے، ایک کپ چائے 100 روپے
چھ درجن منرل واٹر کی بوتلیں، ایک بوتل 100 روپے

کل ملا کے 10،800 روپے ہوئے۔
تبسم چونکہ اس چائے خانہ کی مستقل گاہک ہے اس لیے اس کو 8 روپے کی خصوصی رعایت دی جاتی ہے۔
لیں جناب اب تو یہ رقم وصول کر کے دم لیں گے اور ہاں شمشاد بھائی سیدھا حاتم طائی نہ بن جایا کریں اتنی رعایت دینے کوئی ضرورت نہیں ہے
چلیں بھی جلدی سے چائے خانے کے پیسے نکالیں ورنہ ناعمہ عزیز صاحبہ تھانے رپٹ درج کروانے آرہی ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
او جی بالکل جی۔ تبسم جی تھانے میں آئیں تو سہی۔ ان کی ایسی خاطرداری کی جائے گی کہ یاد رکھیں گی۔
 
محمدعمر

محفلین
تین درجن چائے، ایک کپ چائے 100 روپے
چھ درجن منرل واٹر کی بوتلیں، ایک بوتل 100 روپے

کل ملا کے 10،800 روپے ہوئے۔
تبسم چونکہ اس چائے خانہ کی مستقل گاہک ہے اس لیے اس کو 8 روپے کی خصوصی رعایت دی جاتی ہے۔

آپ کا حساب کچھ کمزور ہے۔ کل ملا کے4200روپے ہوئے۔ ہاں کہ ناں

اب ذرا گرم گرم چائے ہو جائے۔
شمشاد
 
Top