تبسم
محفلین
ناعمہ سے ہی پوچھ لیں کل میں نے دھمکی دی تھی کے نہیںلیکن ان کی آمد تو میرے آواز دینے پر ہوئی نہ
ناعمہ سے ہی پوچھ لیں کل میں نے دھمکی دی تھی کے نہیںلیکن ان کی آمد تو میرے آواز دینے پر ہوئی نہ
یعنی کل کی دھمکی کا اثر آج ہواناعمہ سے ہی پوچھ لیں کل میں نے دھمکی دی تھی کے نہیں
آپ نے پینی ہے تو ساتھ دینے کو ہم بھی پی لیں گے نہ
جی ہاں مجھے یاد ہے کہ آپ نے دھمکی دی تھیناعمہ سے ہی پوچھ لیں کل میں نے دھمکی دی تھی کے نہیں
یہ تو ایک ہی کپ ہے
چاچو میں لاتی ہوں ابھی آپ کے لئے چائے ۔اور اتنا نہیں ہو سکا کہ ایک کپ زیادہ بنا لو تاکہ میں بھی پی لیتا۔
بنا کر لائی تھی پر آپ جا چوکےتھے اس لیے سوچنا کے میں ہی پی لتی ہوںاور اتنا نہیں ہو سکا کہ ایک کپ زیادہ بنا لو تاکہ میں بھی پی لیتا۔
بہانے بنانا تو کوئی تم سے سیکھے۔بنا کر لائی تھی پر آپ جا چوکےتھے اس لیے سوچنا کے میں ہی پی لتی ہوں
ہاں بھائی وہ لوگ نہیں سیکھ پا رہے ہیں اس لیے مجھے بنا نے پڑر ہے ہیںبہانے بنانا تو کوئی تم سے سیکھے۔
ہاہاہاہاہاہا اچھا اس لئے وہ آپ کا نام لیتے ہی بھاگ جا تے ہیںسب کو بہانے بنانہ سکھا دو گی تو کام کون کرے گا؟
کیوں بھاگ جاتے ہیں؟ میں کیا لاحول ولا قوۃ پڑھتا ہوں۔ہاہاہاہاہاہا اچھا اس لئے وہ آپ کا نام لیتے ہی بھاگ جا تے ہیں
آج چائے کا ناغہ ہے، آپ (کوفی) پئیںآج بھی چائے ملے گی کہ نہیں؟