ناعمہ کا چائے خانہ (4)

تبسم

محفلین
آپ نے چائے میں دودھ اور چینی کی مقدار جو کم کر دی ہے ، قہوہ تو بندہ گھر بھی پی لیتا ہے :rollingonthefloor:
یہاں میں خود ایک گاہک ہوں مجھے خود آج مانگتی ہوں تو 3 دن بعد چائے ملتی ہےسب مجھ معصوم کی معصومیت کا بہت فایدہ اُٹھاتے ہیں:sad2:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو چائے پیؤ اور تین دن تک پیتی ہی رہو۔ پھر نہ کہنا کہ تمہیں 3 دن بعد چائے ملتی ہے۔

teamilknyc07031.jpg
teamilknyc07031.jpg
ce52a6ea5202150f1fdda1fc67e7a2ca.jpg
 

فہیم

لائبریرین
Top