ناعمہ کا چائے خانہ (4)

شمشاد

لائبریرین
مجھے یہی سمجھ نہیں آ رہی کہ چائے بنا کون رہا ہے اور لا کون رہا ہے۔

اس سے اچھا ہے میں خود ہی بنا کر پی لوں۔
 
تبسم

محفلین

صبر کرئیں بھائی صبر کا پھل میٹھا ہو تا ہے
آپ تو خوامخواہ نراض ہو رہی ہیں، میں تو آپکی ہی سائڈ لے رہا ہوں۔
میں تو ناراض نہیں ہوئی آپ جس طرح سے چائے بنا رہے ہیں وسی چائے مجھے نہیں چاہیے
 
میری چائے بنانے کی ترکیب

1۔ تازہ پانی ابالیں
2-جیسے ہی پانی کھولنے لگے پیالی میں ڈال لیں
3-پیالی میں پتی بھی ڈال کر پرچ سے ڈھک دیں
4-چند منٹ(5) بعد پتی نکال کر تازہ دودھ اور حسب ذائقہ میٹھا ڈال لیں
5- مکس کریں اور پیں۔

نوٹ: پہلے ابلا ہو پانی نہ استعمال کریں چائے اچھی نہیں بنے گی۔
نوٹ2: چائے کے ساتھ کچھ نہ کھائیں۔ معدہ کے لئے اچھا نہیں ہے-
نوٹ3: بلیک ٹی کیلئے دودھ نہ ڈالیں اور پتی آدھی کریں-
نوٹ4: بلیک ٹی میں لیموں نچوڑیں تو افدیت بڑھ جائے گی۔
 
اس چائے کی پیالی پڑی ہے، کوئی پینا چاہے تو پی لے۔ اسکو سیپریٹ چائے کہتے ہیں۔
 
Top