ناعمہ کا چائے خانہ (4)

شمشاد

لائبریرین
احمد بھائی محفل کا چائے خانہ بھی موجود ہے لیکن وہ صرف شعراء، انشاپرداز اورادبی بحث مباحثے کے لیے مخصوص ہے۔ وہاں ہم جیسے بے اد بوں کو کون گُھسنے دیتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چائے پینے سے رنگ ویسے ہی کالا ہو جاتا ہے۔ اوپر سے ادرک والی چائے پینا چاہتی ہو؟
 

شمشاد

لائبریرین
بزرگ کہا کرتے ہیں بیماری کو جڑ سے ختم کرنا چاہیے، نہیں تو پھر سے واپس آ جاتی ہے۔
 
Top